Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بابر اعظم کا زوال جاری، ڈومیسٹک کرکٹ کی دونوں اننگز میں 10 اور 4 رنز پر آؤٹ
    • پاکستان بمقابلہ ہانگ کانگ ایشین گیمز کرکٹ کوارٹر فائنل طے
    • اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال، صورتحال معمول پر آگئی
    • نیپال کے ہملنگ ہمال بیس کیمپ پر برفانی تودہ گر گیا
    • سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا
    • وارث خان پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتار
    • چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر کا دورہ، ترقیاتی پیش رفت کا جائزہ لیاE-12
    • پی ایس ڈبلیو کا لمز میں خدیجہ پروگرام کے تحت خواتین کیلئے رہنمائی سیشن
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح سپیکر کی اجازت لازمی
    • ٹیکسلا منشیات فروشی عام ، جرائم کی شرح میں اضافہ،شہری پریشان
    • جسٹس راجہ سعید اکرم 30 ستمبر کو بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر تقریب میں مہمان خصوصی شرکت کریں گے
    • اسلام آبدا میں پی ٹی آئی دھرنے میں لڑنے کیلئے نوجوان بھرتی کرنے والا شخص گرفتار ، تین ساتھی فرار
    • نادرا دفتر اور پاسپورٹ آفس کے باہر مبینہ ایجنٹ مافیاعوام کو لوٹنیمیں مصروف
    • KPاسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ واضح سپیکر کی اجازت قرار
    • ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لی
    • مورگاہ پولیس کی پتنگ سپلائر کے خلاف کارروائی، پتنگ سپلائر گرفتار، 130 پتنگیں اور 10 ڈوریں برآمد
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 3 افراد کو حراست میں لے کر اڑھائی کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد کر لی
    • ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دیکر افراتفری پھیلانے والوں کو ٹریس کر کے محض گرفتار کرنا کافی نہیں
    • تھانہ پھگواڑی پولیس کی جانب سے چوری کے مقدمہ میں اہم پیش رفت
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ میں تعینا ت پولیس اہلکا ر غا زی بھروتھا نہر میں گر کر ڈو ب گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جماعت اسلامی کی خواتین ریلی مظلوم کشمیری و فلسطینی ماؤں بہنوں کے نام

    By Khabrain Newsمارچ 8, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     لاہور: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام نکالی گئی خواتین ریلی کو مظلوم کشمیری و فلسطینی ماؤں بہنوں کے نام کردیا گیا۔خواتین کے عالمی دن کے موقع پر صوبائی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام خواتین ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ آج دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کا دن منایا جارہا ہے۔ آپ کا شکریہ، آپ نے آج کا دن مظلوم کشمیری اور فلسطینی ماؤں بہنوں کے نام کردیا ہے۔سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی خواتین ونگ نے ہمیشہ دنیا بھر کی خواتین کے لیے آواز اٹھائی ہے۔ کبھی اس ملک میں زلزلہ کی صورت میں ہماری بہنیں خواتین کے حقوق اور انہیں بچانے میں اپنے کردار ادا کرتی ہیں۔ 8مارچ ،1907میں امریکا میں حملہ ہوا اور 1908 میں فیصلہ ہوا کہ خواتین کا عالمی دن منایا جائے۔ صحیح بات یہ ہے کہ مشرق اور مغرب میں عورت مظلوم ہے۔ دنیا بھر میں خواتین ہی سب سے زیادہ متاثر ہوتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج اسرائیل نے فلسطین پر حملہ کیا، جہاں بڑی تعداد میں خواتین مثاثر ہوئیں۔ ہم اُن پر درود و سلام پیش کرتے ہیں، جنہوں نے خواتین کو ان کا مقام دیا۔ نبی مہربان (صلی اللہ علیہ وسلم) نے اعلان فرمایا کہ ماں کے قدموں تلے جنت ہے۔امیر جماعت کا کہنا تھا کہ پاکستان خواتین کو حقوق دینے میں 145 ویں نمبر پر ہے۔ جماعت اسلامی خواتین کو ان کے حقوق دلانے کی جدوجہد جاری رکھے گی۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ اس شخص پر بیرون ملک سفر اور سیاست میں آنے پر پابندی ہونی چاہیے جو خواتین کو وراثت میں حصہ نہ دے۔ خواتین کے لیے الگ بازار اور ٹرانسپورٹ ہونی چاہیے۔سراج الحق نے کہا کہ پاکستان پر ایک ٹولہ مسلط کیا گیا ہے۔ امریکا کے ایجنٹ کے طور پر اس نظام کو نافذ کیا گیا ہے۔ پاکستان کی سوسائٹی کو بھی مغرب جیسی سوسائٹی بننے کا خطرہ ہے جب کہ خود مغرب کی عورت بھی آج پریشان ہے۔انہوں نے کہا کہ نئی حکومت، وزیراعظم سب سے پہلے فلسطینوں کو بچانے کے لیے لائحہ عمل کا اعلان کریں۔ کشمیریوں کے حقوق کی بات کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے الیکشن ہارا ہے لیکن حوصلہ نہیں ہارا۔ 10 مارچ کو اسلام آباد میں آبپارہ چوک سے امریکی ایمبیسی تک غزہ مارچ کا انعقاد کیا جائے گا۔ ہم غزہ کے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال، صورتحال معمول پر آگئی

      نیپال کے ہملنگ ہمال بیس کیمپ پر برفانی تودہ گر گیا

      سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا

      تازہ ترین

      اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال، صورتحال معمول پر آگئی

      نیپال کے ہملنگ ہمال بیس کیمپ پر برفانی تودہ گر گیا

      سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا

      ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای خیریت سے ہیں

      ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ بندی کی ایرانی تجویز مسترد کردی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.