Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email "یہ دنیا دھوکہ دیتی ہے” علیزہ سلطان نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ایک قول شیئر کیافیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کا کہنا ہے کہ یہ دنیا دھوکہ دیتی ہے اورتنقید کرنے والوں کو اس بات سے پریشان تھے کہ وہ خاص طور پر کیا بات کر رہی ہیں۔