Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے اور بات کر رہے ہیں نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کی:اسمہ نواز کا ٹوئٹ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے تجاوز کر گئے
    • شدید بارش کے باعث مری میں لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سڑکیں متاثر
    • حکومت کا مستقبل کے سیلابی خطرات سے نمٹنے کے لیے 800 ارب روپے کے ہنگامی منصوبے کی تیاری
    • ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی
    • امارات ائیر لائن کے جہاز کی دبئی سے ہانگ ژو کی پرواز10گھنٹےAC بند ہونے پر مسافر بےہوش
    • پاکستانی فضائی حدود کی پابندیوں سے ایئر انڈیا کو 2.3 ارب ڈالر کا نقصان
    • وسیم اکرم کا گمشدہ کتا مل گیا، دو افراد کو 2 لاکھ 50 ہزار روپے انعام دیا گیا
    • زمبابوے کر کٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا کی بیٹی عنایہ حافظِ قرآن بن گئیں
    • گلگت بلتستان کی براڈ پیک چوٹی پر برفانی تودہ، 2 لاشیں برآمد، عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما نرمل پرجا سمیت 8 افراد تاحال لاپتا
    • کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکہ، 34 کان کن جاں بحق، 2 لاپتا
    • اطالوی فٹبال لیجنڈ فرانکو باریزی 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
    • حماس نے اسرائیل سے غیر مسلح ہونے کے معاہدے کی تصدیق کر دی
    • اسرائیلی فوج کی سیکیورٹی میں آبادکاروں کا نابلس پر حملہ
    • شان مسعود انجری کے باعث ویسٹ انڈیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • 53 روز بعد مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بحال
    • آئی سی سی رینکنگ: پاکستان دوسرے نمبر پر برقرار
    • کربلا میں اربعین موکب کے قریب امریکی فضائی حملہ
    • پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کر دیا، ری فنانسنگ چند ہفتوں میں متوقع
    • ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سلمان خان کا اپنی خاص دوست کی سالگرہ پر جشن، تصاویر وائرل

    By Khabrain Newsجولائی 26, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ اپنی خاص دوست لولیا ونتور کی 44ویں سالگرہ منائی۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے 24 جولائی کو رومانیہ سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و گلوکارہ لولیا ونتور کی سالگرہ کے لیے اپنی رہائش گاہ پر خاص تقریب کا انعقاد کیا۔

    سلمان خان کی جانب سے رکھی گئی تقریب میں اداکار کے پورے خاندان نے شرکت کی جبکہ بالی ووڈ انڈسٹری کے کچھ نامور فنکار بھی تقریب کا حصہ تھے۔

    سوشل میڈیا پر گردش کرتی ایک تصویر میں میکا سنگھ سیلفی لیتے ہوئے نظر آئے اور اسی تصویر میں لولیا ونتور نے سلمان خان کے کندھے پر ہاتھ رکھا ہوا ہے جبکہ اداکار ہمیش ریشمیا کو دیکھ کر ہنس رہے ہیں۔

    v2

    سلمان خان کا رومانوی اداکارہ کی سالگرہ پر اتنا خوش نظر آنا اور پھر اس تقریب میں پورے خان خاندان کی شرکت نے دبنگ اسٹار اور لولیا کے درمیان تعلقات کی قیاس آرائیوں کو مزید ہوا دی ہے۔

    دونوں کے بارے میں قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ وہ کئی سالوں سے ڈیٹنگ کر رہے ہیں لیکن فی الحال! عوامی سطح پر اپنے تعلقات کو خفیہ رکھا ہوا ہے۔

    رومانوی اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی سالگرہ کی گروپ فوٹو شیئر کرتے ہوئے ’آئی لو یو‘ لکھا، جس کے بعد یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اُنہوں نے ڈھکے چُھپے الفاظ میں سلمان خان سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔

    v1

    بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ کئی سالوں سے سلمان خان اور لولیا کے درمیان تعلقات کی خبریں گردش کررہی ہیں تاہم ابھی تک دونوں فنکاروں کی جانب سے خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔

    سال 2022 میں رومانوی اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ سلمان خان کے ساتھ وقت گزار کر کافی اچھا محسوس کرتی ہیں اور جب بھی اُن کے ساتھ ہوتی ہیں تو بہت کچھ سیکھتی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی

      اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

      کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.