Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
    • غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
    • کینیڈی نے عمارت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام مٹا دیا
    • اسرائیل کے لبنان پر حملے؛ امریکا اور ایران کے درمیان آج امن معاہدہ طے پانے کا امکان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کرینہ کپور اور سیف اپنے بچوں کی آیا کو کتنا معاوضہ دیتے ہیں؟

    By Khabrain Newsجولائی 29, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: بالی ووڈ کی نواب جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹوں تیمور اور جے کی دیکھ بھال کرنے والی آیا للیتا ڈی سلوا نے اُن کی تنخواہ کے بارے میں گردش کرتی افواہوں پر ردعمل دے دیا۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق مختلف رپورٹس میں کئی بار یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ سیف اور کرینہ کے بیٹوں کی دیکھ بھال کے لیے للیتا لاکھوں روپے کی تنخواہ لیتی ہیں۔

    اس حوالے سے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران للیتا ڈی سلوا سے پوچھا گیا کہ کیا وہ واقعی تیمور اور جے کی دیکھ بھال کے لیے ڈھائی لاکھ روپے ماہانہ نتخواہ لیتی ہیں؟
    للیتا نے سوال پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری خواہش ہے کہ مجھے بھی ڈھائی لاکھ روپے تنخواہ ملے، آپ کے منہ میں گھی شکر ہو لیکن یہ محض افواہیں ہیں، میری تنخواہ اتنی نہیں ہے۔

    اُنہوں نے کہا کہ کرینہ کپور ایک ذمہ دار ماں ہیں، وہ اپنے بچوں کا شیڈول خود بناتی ہیں اور اپنی مصروفیت کے دوران بھی بچوں پر نظر رکھتی ہیں۔

    للیتا نے کہا کہ کرینہ کپور اپنی مصروف روٹین میں بھی بچوں کو زیادہ سے زیادہ وقت دینے کی کوشش کرتی ہیں، ہم اکثر اُن کی شوٹنگ پر بھی تیمور اور جے کو لے جاتے ہیں تاکہ وہ بچوں کے ساتھ وقت گزار سکیں۔

    اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ کرینہ کپور شوٹنگ کے دوران بھی مجھے فون کالز کرکے تیمور اور جے کے بارے میں پوچھتی ہیں۔

    للیتا نے سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بارے میں بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ جوڑی بہت سادہ ہے، سیف اور کرینہ ناشتے میں جو خود کھاتے ہیں اسٹاف کو بھی وہی دیتے ہیں اور کئی بار تو اُنہوں نے اسٹاف کے ساتھ ناشتہ بھی کیا ہے۔

    واضح رہے کہ للیتا ڈی سلوا بھارت کی امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کے لیے بطور نرس اپنی خدمات انجام دے چکی ہیں۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    گائنیتھ پیلٹرو کو مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی اپارٹمنٹس کی تشہیر پر تنقید کا سامنا

    تازہ ترین

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا

    چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب

    اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.