Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان ویمنز ٹیم نے سری لنکا کا دورہ تیسرے ٹی20 میں فتح کے ساتھ اختتام کیا
    • لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کا تین روزہ سالانہ عرس مبارک شروع
    • ملتان میں صارفین کے مبینہ تشدد کے بعد سب وے پاکستان کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسلام آباد میں 11.9 ارب روپے کی لاگت سے پہلے 35 ہزار نشستوں والے کرکٹ اسٹیڈیم کے منصوبے پر کام تیز
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • کربلا میں اربعین 2026 میں 2 کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت
    • مہران اجمل خان رپورٹر کی ڈائری
    • اسرائیل نے چار دن میں لبنانی فضائی حدود کی 125 بار خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امام حسینؑ کے چہلم کا ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد
    • امریکی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ماریسیو پوچیٹینو کے 2030 فیفا ورلڈ کپ تککے معاہدے میں توسیع
    • واشنگٹن کے اسپوکین میں جنگلاتی آگ، 65 ہزار افراد بے گھر، 700 سے زائد عمارتیں تباہ
    • عباس عراقچی: ایران اور عراق کے تعلقات اس وقت اپنی مضبوط ترین سطح پر ہیں
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ مذاکرات معاہدہ کرنے کا آخری موقع ہیں
    • یوکرینی ڈرون حملے میں روس کے ماسکو ریجن میں 5 افراد ہلاک
    • پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کے کپتان عبدالسماد خان نے یورپی کلب کے ساتھ معاہدہ کر لیا
    • گوئٹے مالا میں فیوگو آتش فشاں پھٹ پڑا، حکومت نے ‘خطرے’ کا الرٹ جاری کر دیا
    • سندھ کی پبلک ٹرانسپورٹ صرف ڈراموں میں مشہوری کے لیے ہے، عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن پر طنز
    • عبداللہ شفیق کی دوسری ٹیسٹ میں شاندار سنچری، ٹیسٹ کیریئر کی چھٹی سنچری مکمل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امیر ہونے کے باوجود پِک اپ ٹرک چلاتا ہوں، جان ابراہم

    By Khabrain Newsاگست 10, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو جان ابراہم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ امیر اداکار ہونے کے باوجود مہنگی گاڑی رکھنے کے بجائے ایک پِک اپ ٹرک چلاتے ہیں۔

    جان ابراہم کا شمار بالی ووڈ کے فِٹ، کامیاب اور امیر ترین اداکاروں میں ہوتا ہے، اُنہوں نے اپنے فلمی کیریئر میں خوب پیسہ کمایا ہے لیکن دولت مند ہونے کے باوجود بھی اُنہوں نے لگژری زندگی کے بجائے معمولی اور سادہ طرزِ زندگی کا انتخاب کیا ہے۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق جان ابراہم نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ کس طرح اُنہوں نے مڈل کلاس فیملی سے نکل کر ایک کامیاب بالی ووڈ کیریئر کی منزل طے کی۔

    جان ابراہم نے کہا کہ بالی ووڈ میں قدم رکھنے سے قبل، میرا تعلق ایک مڈل کلاس فیملی سے تھا جس کی وجہ سے میں نے آج بھی ایک مضبوط ویلیو سسٹم قائم کر رکھا ہے۔

    اداکار نے کہا کہ میں امیر ہونے کے باوجود بھی سادہ طرزِ زندگی کو ترجیح دیتا ہے، میرے پاس بےتحاشہ پیسہ ہے لیکن میں آج بھی اپنی الماری میں اتنے ہی کپڑے رکھتا ہوں جو صرف ایک سوٹ کیس میں آجائیں۔

    اُنہوں نے کہا کہ میں برانڈڈ جوتوں کے بجائے چپل پہننے کو ترجیح دیتا ہوں، میرا ڈرائیور مجھے مہنگی گاڑی خریدنے کا مشورہ دیتا ہے لیکن میں ایک پِک اپ ٹرک چلاتا ہوں۔

    جان ابراہم نے کہا کہ میرے گھر اور آفس کے درمیان فاصلہ کم ہے، اسی لیے مجھے مہنگی گاڑی رکھنا غیرضروری لگتا ہے۔

    ایکشن ہیرو نے مزید کہا کہ پیسے کی قدر کرنا پیسہ جمع کرنے سے زیادہ بہتر ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی

      اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

      کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.