Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سعودی عرب کے نامزد سفیر رجع نامی البدغامی اور فرانس کے نامزد سفیر جین نویل سے اسناد وصول کررہے ہیں۔
    • یورپی کمشنر کی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کی پاکستانی کوششوں کی تعریف
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی مستقل نہیں رہے گی: بلاول بھٹو
    • چکی محلہ ٹیکسلا ،نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
    • چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر سید مرتضی حسن اندرابی ،پی اے آر سی کے بانی چیئرمین ڈاکٹر میاں امیر محمد ،ہلال امتیاز کے اعزاز میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں ۔
    • راولپنڈی،5 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • ہندو برادری کا مذہبی تہوار نوراتری جوش و خروش سے جاری
    • پی اے آر سی کیجانب سے بانی چیئرمین کے اعزاز میں تعزیتی اجلاس
    • حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے اہل خانہکا تشکیل کردہ کمیٹی پر اعتماد کا اظہار
    • جنڈ اٹک پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان گرفتار
    • تحصیل میں محکمہ مال کے انتظامی ڈھانچے اور پٹواریوں کی دستیابی بارے سوالات
    • بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے نئی منظوری درکار نہیں، نجکاری ڈویژن نے سینیٹ کمیٹی میں جواب جمع کرادیا
    • امریکی کسان کا 3 ہزار 156 پانڈ وزنی پمپکن اگانے کا عالمی ریکارڈ بننے کا امکان
    • انڈونیشین پائلٹ کی شہریت کے باعث اسرائیل نے ایتھوپین ائیرلائنزکے طیارے کو واپس بھیج دیا
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • دنیا سے جوڑیں احسن اقبال نے 100 ارب ڈالر برآمدات کا عملی راستہ پیش کر دیا
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن کے طور پر نافذ کی: اعظم ندیر تارڑ
    • اے آئی ماڈلز خود کی نقل بنا کر انٹرنیٹ پر تباہی پھیلانے کے قریب پہنچ گئے، انتھروپک کی وارننگ
    • وارث خان پولیس کی کارروائی،قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
    • پنشن اور مراعات نہ دینے کیخلاف سابق جج جسٹس (ر) ظفر اقبال چوہدری کی درخواست خارج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کس ملک کیلئے UAE نے ‘ویزا فری انٹری’ کا اعلان کردیا؟

    By Khabrain Newsاکتوبر 23, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکستان کے پڑوسی ملک کو متحدہ عرب امارات نے ‘ویزا فری انٹری’ کی سہولت دینے کا اعلان کردیا۔

    یہ ملک کوئی اور نہیں بلکہ بھارت ہے جسکے شہریوں کے لیے متحدہ عرب امارات نے ویزا فری انٹری کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    یہ اعلان اماراتی فیڈریشن آف امیگریشن اینڈ کسٹمز اتھارٹی کی جانب سے سامنے آیا ہے۔

    اعلان کے مطابق شینگن یا امریکا کے کارآمد رہائشی ویزے رکھنے والی بھارتی شہری فیس کی ادائیگی کے بعد ایئرپورٹ پر ویزا حاصل کرکے امارات میں داخل ہوسکیں گے۔

    متحدہ عرب امارات حکام کا کہنا ہے کہ بھارتی شہریوں کے لئے ویزا پالیسی میں کی گئی تبدیلی کا مقصد دوطرفہ طویل المدتی اسٹریٹیجک تعلقات ہیں، ویزے کے ضوابط میں نرمی سے سیاحت کو بھی مزید فروغ حاصل ہوگا۔

    ویزا فیس کے حوالے سے دستیاب تفصیلات کے مطابق جن بھارتی شہریوں کے پاس امریکہ کا رہائشی ویزا یا گرین کارڈ ہو یا یورپی یونین کا کارآمد ویزا ہو انہیں 14 دن کا ویزا 100 درہم میں جاری کیا جائے گا۔

    اس نوعیت کے ویزے میں توسیع بھی ممکن ہوگی، 14 دن کی توسیع 250 درہم جبکہ 60 دن کے ویزے کی فیس 250 درہم مقرر کی گئی ہے۔

    بھارتی شہروں کیلئے اس سہولت کا اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کئی پاکستانی شہریوں کو متحدہ عرب امارات کے ویزا کے حصول میں کافی مشکلات کا سامنا ہے۔

    عام طور پر پاکستانی شہری باآسانی متحدہ عرب امارات کا وزٹ ویزا حاصل کر لیتے ہیں، تاہم حال ہی میں متعدد اسٹارٹ اپ مالکان، آئی ٹی پروفیشنلز اور سیاحوں کی ویزا درخواستیں خارج کردی گئیں۔

    اس حوالے سے متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کا کہنا ہے کہ ‘بلیو کالر ورکرز نے متحدہ عرب امارات کو جدید شکل میں ڈھالنے میں اہم کردار ادا کیا ہے، تاہم متحدہ عرب امارات اب ترقی کی ایک نئی سطح عبور کر چکا ہے اور جاب مارکیٹ بھی بدل رہی ہے لہٰذا وہاں اب انتہائی ہنر مند اور پیشہ ور ماہرین کی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے’۔

    دوسری جانب بعض میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رجسٹرڈ پاکستانی ورکرز کی تعداد میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، 2023 میں تقریباً 2 لاکھ 30 ہزار رجسٹرڈ ورکرز تھے لیکن رواں برس یہ تعداد کم ہو کر 60 ہزار سے بھی کم رہ گئی ہے۔

    اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان کو صرف غیر ہنر مند لیبر کے بجائے مختلف شعبوں میں ماہرین کو متحدہ عرب امارات بھیجنے کو ترجیح دینی چاہیے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سعودی عرب کے نامزد سفیر رجع نامی البدغامی اور فرانس کے نامزد سفیر جین نویل سے اسناد وصول کررہے ہیں۔

      امریکی کسان کا 3 ہزار 156 پانڈ وزنی پمپکن اگانے کا عالمی ریکارڈ بننے کا امکان

      انڈونیشین پائلٹ کی شہریت کے باعث اسرائیل نے ایتھوپین ائیرلائنزکے طیارے کو واپس بھیج دیا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.