Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر دفاع خواجہ آصف قومی اسمبلی میں اظہار خیال کررہے ہیں۔
    • مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری کو ہیروئن سمگل کرنے کے جرم میں سزائے موت دیدی گئی
    • موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے سائنسی تحقیق ناگزیر ہے: مصدق ملک
    • حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں جے یو آئی آج ملتان میں کانفرنس کرے گی
    • اسرائیلی شہر میں نیتن یاہو کے دورے کے دوران زوردار دھماکا؛ ایک ہلاک، 2 زخمی
    • سب کچھ طے تھا فیصل واوڈا نے ایمرجنسی کا ایک ماہ پہلے ہی بتادیا تھا: ہمایوں مہمند
    • اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف جم سٹون کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • پاکستان مْقروض ممالک کے گروپ کو سربراہ مقرر وفاقی حکومت کے ذمہ 82 ہزار 953 ارب روپے واجب ا لادا
    • مارکو روبیو 17تا 22 اکتوبر بھارت و ازبکستان کا دورہ کریں گے
    • گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ’NFC میں حصہ دیا جائے:وزیراعلیٰ امجدحسین
    • پاکستان کثیر جہتی نظام علاقائی تعاون میں فعال کردار ادا کر رہا وزیر خزانہ
    • ایک مخصوص جماعت کی ہر خبر اور پراپیگنڈا جھوٹ پر مبنی : عظمیٰ بخاری
    • مریم نواز نے لائو سٹاک کارڈ فیز ٹو کا افتتاح کر دیا
    • بینکاک :وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری حمزہ شہباز سے گفتگو کررہے ہیں۔
    • فیلڈ مارشل سے وزیر داخلہ کی ملاقات پاک روس سیکورٹی و تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • صدرآصف علی زرداری کو فرانس سعودی عرب کے نامزد سفیروں نے اپنی اسناد سفارت پیش کردیں
    • راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے روسی وزیر داخلہ ولادی میر کولوکولٹسف مصافحہ کررہے ہیں۔
    • لیاقت علی خان کا75واں یوم شہادت کل منایا جائے گا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ؛ بھارت کو پاکستان کے سہارے کی ضرورت پڑگئی

    By Khabrain Newsدسمبر 19, 2024
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چیمپئینز ٹرافی کیلئے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کرنیوالے بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) کی ٹیم کو آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل کھیلنے کیلئے گرین شرٹس کی مدد کی ضرورت پڑگئی۔

    گزشتہ روز آسٹریلیا کیخلاف برسبین ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد بھارت کیلئے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کا فائنل کھیلنے کی امیدیں معدوم ہونے لگی ہیں اور انہیں پاکستان کا سہارا درکار ہے۔

    آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ کا فائنل کھیلنے کیلئے آسٹریلیا، بھارت، جنوبی افریقا اور سری لنکا کی ٹیمیں اس پوزیشن پر موجود ہیں جو ایونٹ کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرسکتی ہیں۔

    بھارت کی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کا فائنل کیسے کھیل سکتی ہے؟

    بھارتی ٹیم کو اگر فائنل کیلئے کوالیفائی کرنا ہے تو انکے مداحوں، بورڈ اور ٹیم کو پاکستان کیلئے دعا کرنا ہوگی کہ گرین شرٹس اپنے آنے والے پروٹیز کے خلاف بقیہ دونوں ٹیسٹ میچز میں فتح سمیٹ لیں اور پھر بھارت میزبان آسٹریلیا کیخلاف محض ایک ٹیسٹ میچ جیت فائنل کیلئے کوالیفائی کرجائے۔

    بھارتی ٹیم کیلئے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کا فائنل کھیلنے کا ایک اور راستہ تھوڑ مشکل مگر آسان ہے، وہ ایسے اگر بھارت اپنے بقیہ دو میچز یعنی میلبرن اور سڈنی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کیخلاف فتح سمیٹتا ہے تو وہ فائنل کیلئے کوالیفائی کرجائے گا لیکن کینگروز کو انکے میدان پر ہرانا بھارت کیلئے مشکل ترین ٹاسک ہے۔

    اگر بھارت نے آسٹریلیا کیخلاف سیریز 1-3 سے جیتی تو وہ فائنل کھیلنے کی حقدار ٹھہرے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع

      جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو

      کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.