Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟
    • وادی کاغان:برف باری بابوسر ٹاپ نے سفید چادر اوڑھ لی
    • نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ
    • کوک اسٹوڈیو کا ’پسوری‘ یوٹیوب پر ایک ارب ویوز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی میوزک ویڈیو بن گئی
    • مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انجیلینا جولی نے مثال قائم کر دی,رہائش گاہ کو پناہ گاہ بنا دیا

    By Khabrain Newsجنوری 12, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے ہر طرف تباہی مچا رکھی ہے، لاس اینجلس میں ہزاروں گھر جل کر خاکستر ہوچکے ہیں۔

    اس آگ کی پوری دنیا میں گونج اس وجہ سے بھی ہے کیونکہ اس نے ہالی وڈ کی کئی بڑی شخصیات کے گھر کو بھی تباہ کردیا ہے۔

    ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ انجلینا جولی کا گھر بھی لاس انجیلس میں واقع ہے لیکن اس وقت وہ آگ سے محفوظ ہے، مشہور اداکارہ نے اپنے گھر کو آگ سے متاثرہ افراد کے لیے کھول دیا ہے تاکہ بے گھر ہونے والے افراد ان کے گھر میں قیام کرسکیں۔

    امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق انجیلینا جولی ان لوگوں کے لیے بہت دکھی ہیں جنہوں نے اپنا آشیانہ کھو دیا ہے، وہ ہر ممکن کوشش کررہی ہیں کہ اس صورتحال میں متاثرین کی مدد کرسکیں۔

    یہ آگ پیسفک پیلسیڈز کے علاقے میں لگی، جہاں ہالی ووڈ کے کئی مشہور ستاروں کا مسکن ہے اور اسے لاس اینجلس کی تاریخ کی سب سے تباہ کن جنگلاتی آگ قرار دیا گیا ہے۔

    لاس اینجلس کاؤنٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیکل ایگزامینر کے مطابق، اس آگ میں اب تک 11 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

    خطرناک آگ سے اب تک دس ہزار سے زائد گھر شعلوں کی نذر ہوچکے ہیں، اس بحران کے دوران کئی افراد نے اپنے گھر کھو دیے ہیں، جن میں مشہور شخصیات جیسے لیٹن میسٹر اور ایڈم بروڈی، انا فاریس، رکّی لیک، کیری ایلوئس، کیمرون میتھیسن اور دیگر شامل ہیں۔

    بہت سی دیگر مشہور شخصیات بھی لاس اینجلس کی تباہ کن جنگلاتی آگ سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے سامنے آئی ہیں، ہیلی بیری نے انسٹاگرام پر شیئر کیا کہ وہ شارون اسٹون کے ساتھ مل کر اپنے "پورے وارڈروب” کو عطیہ کر رہی ہیں تاکہ ضرورت مندوں کو بنیادی لباس فراہم کیا جا سکے۔

    میگھن مارکل اور پرنس ہیری، انجلینا جولی کی طرح بے گھر افراد کے لیے اپنے گھر کے دروازے کھول رہے ہیں تاکہ آگ سے بے گھر ہونے والوں کو پناہ دی جا سکے، اس کے علاوہ، جیمی لی کرٹس اور ان کے شوہر کرسٹوفر گیسٹ نے بحران کے متاثرین کی مدد کے لیے ایک ملین ڈالر کی امداد دینے کا عہد کیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل

      انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ

      میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.