امریکہ کے 46ویں صدر جو بائیڈن کی فرسٹ لیڈی جل بائیڈن کے ساتھ وائٹ ہاؤس سے رخصت سے قبل آخری سیلفی ۔ جو بائیڈن جو کہ ایک ٹرم کے لیے امریکہ کے صدر رہے، کی وائٹ ہاؤس سے رخصتی کے ساتھ ہی ان کا سیاسی اور پبلک کیریئر بھی اختتام پذیر ہو گیا ہے ۔