Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے
    • پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم
    • مشتاق احمد کا قومی ٹیم کے فیصلوں پر اعتراض
    • عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ
    • بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت: ایک لڈو کم ملنے پر شہری نے وزیراعلیٰ ہیلپ لائن پر شکایت درج کروادی

    By Khabrain Newsاگست 23, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں گاؤں کے ایک شہری نے صرف ایک لڈو ملنے پر براہِ راست وزیر اعلیٰ کی ہیلپ لائن پر شکایت درج کروا دی۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارت کے یومِ آزادی سے متعلق جاری تقریبات کے دوران گرام پنچایت بھون میں پیش آیا جہاں ایک تقریب کے شرکاء میں مٹھائی تقسیم کی گئی، جب گاؤں کے رہائشی کملیش کشواہا کی باری آئی تو اِنہیں ایک ہی لڈو دیا گیا، کشواہا نے فوراً دوسرے لڈو کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ساتھ بیٹھے شخص کو دو لڈو ملے ہیں لیکن انہیں منع کر دیا گیا۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق دوسرا لڈو نہ ملنے پر کملیش کشواہا ناراض ہوگئے اور پنچایت بھون کے باہر سے ہی وزیراعلیٰ کی ہیلپ لائن نمبر پر کال کر کے شکایت درج کروا دی۔

    اپنی تحریری شکایت میں کشواہا نے لکھا کیا کہ آزادی کے موقع پر مٹھائیوں کی تقسیم درست طریقے سے نہیں ہوئی اور اس معاملے پر کارروائی کی جانی چاہیے۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق پنچایت کے سیکریٹری رویندر سریواستو نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شہری باہر سڑک پر کھڑا تھا، اسے ایک لڈو دیا گیا لیکن اس نے دو پر اصرار کیا، انکار پر اس نے شکایت درج کروا دی۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق شکایت موصول ہونے کے بعد پنچایت نے معاملے کو رفع دفع کرنے کے لیے غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ مارکیٹ سے ایک کلو مٹھائی خرید کر شکایت کنندہ کو دے کر اس سے معافی مانگی جائے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.