Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    افغان طالبان کو خلیجی ملک سے ملنے والے لاکھوں ڈالرز کہاں گئے؟

    By Khabrain Newsاگست 29, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

      کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے خاندانوں کو افغان صوبہ غزنی منتقل کرنے کیلئے ایک خلیجی ملک کی جانب سے دی گئی خطیر رقم کے استعمال کے حوالے سے افغان طالبان کو سخت اسکروٹنی کا سامنا ہے، کیونکہ اس حوالے سے کوئی ٹھوس مالی ریکارڈ سامنے لایا گیا ہے اور نہ ہی یہ بتایا گیا ہے کہ یہ رقم کیسے اور کہاں استعمال ہوئی، اور کن افراد کو غزنی منتقل کیا گیا۔

    اس حوالے سے شفافیت پر سخت سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ طالبان حکومت نے وعدہ کیا تھا کہ ٹی ٹی پی کے ارکان اور ان کے اہلخانہ کو غزنی منتقل کرکے انہیں غیر مسلح کیا جائے گا۔

    اس ضمن میں بطور آزمائشی قدم ایک پائلٹ پروجیکٹ شروع کیا گیا تھا جس کیلئے ایک خلیجی ملک نے 60 لاکھ ڈالر فراہم کیے تھے۔ منصوبہ تقریباً دو ہزار خاندانوں کی آبادکاری پر مبنی تھا۔ تاہم، جب مزید فنڈز کی درخواست کی گئی تو ڈونر ملک نے ابتدائی رقم کے حسابات مانگے۔

    ایک ذریعے کے مطابق، افغان طالبان تاحال مطلوبہ دستاویزات فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں جس سے مخیر ملک سخت ناراضی کا اظہار کر رہا ہے۔ توقع تھی کہ پائلٹ پروجیکٹ کامیاب ہونے پر عالمی سطح پر مزید معانت ملتی۔ لیکن یہ مقصد پورا نہ ہو سکا۔

    اس سے قبل پاکستان نے بھی اس منصوبے کی مالی معاونت میں دلچسپی ظاہر کی تھی اور تقریباً 30 ارب روپے فراہم کرنے کا عندیہ دیا تھا مگر افغان قیادت پر گہرے عدم اعتماد کے باعث یہ کوشش آگے نہ بڑھ سکی۔

    اس بداعتمادی کو اس وقت مزید تقویت ملی جب لشکرِ اسلام کے عسکریت پسند، جنہیں 2021ء میں ارزگان میں بسانے کا دعویٰ کیا گیا تھا، لیکن یہ لوگ دوبارہ وادی تیراہ میں نمودار ہوگئے۔

    ایک پاکستانی عہدیدار کے مطابق، انہیں حیرانی ہے کہ کیوں تمام مطلوبہ افراد افغان طالبان کی حکومت میں شامل ہیں۔

    تقریباً تمام افغان طالبان وزراء اب بھی اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں اور انہیں ہر دورے کیلئے انفرادی استثنیٰ درکار ہوتا ہے۔ مزید یہ کہ بھارت کا طے شدہ دورہ بھی اسی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      تازہ ترین

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.