Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران اور انکے چند ساتھی ملک میں سیاست نہیں فتنہ فساد چاہتے ہیں: رانا ثنااللہ

    By Khabrain Newsستمبر 9, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نےکہا ہےکہ عمران خان اور ان کے ساتھ چند لوگ ملک میں سیاست نہیں بلکہ فتنہ، فساداور انتشار چاہتے ہیں۔

    لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ یہ بائیکاٹ نہیں ہے یہ راہ فرار ہے، پی ٹی آئی کے پاس راہ فرار کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے، پی ٹی آئی کا اپنے ممبران پر عدم اعتماد ہے جو پی ٹی آئی کا عمومی رویہ ہے، یہ ان کا غیر جمہوری اور غیر سیاسی رویہ ہے، انہوں نے ایک جمہوری عمل کا بائیکاٹ کیا ہے، اس جماعت نے ایک پالیسی کے طور پر لعن طعن کے کلچر کو اپنایا، اس جماعت نے پالیسی اپنائی کے مخالف کو دیکھ کر گالیاں دیں۔

    انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے 10 سے 12 لوگ مجھے ووٹ ڈالتے،میں نے ان سے رابطہ نہیں کیا، انہوں نے مجھ سے رابطہ کیا، میں نے انہیں منع کیا کہ مجھے نہیں اپنے امید وار کو ووٹ ڈالیں۔

    رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کو شرف حاصل ہے کہ تاریخ میں شاید وہ پہلے لیڈر ہیں جنہوں نے بطور پالیسی اوئے توئے کے کلچر کو اپنایا، وہ اپنے دور میں اپوزیشن سے ملنے اورہاتھ ملانے کو تیار نہیں تھے، وزیراعظم نے اپوزیشن کو بات چیت کی آفر کی، یکجہتی کا پیغام دیا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان اور ان کے ساتھ چند لوگ ملک میں سیاست نہیں کرنا چاہتے، وہ اور ان کے چند ساتھی ملک میں فتنہ، فساداور انتشار چاہتے ہیں، ان کا رویہ سیاسی نہیں،  یہ فتنہ ، فساد اورانتشار چاہتے ہیں۔

    لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے بطورپالیسی اپنے لوگوں کو مجبور کیا کہ مخالف کو دیکھیں تو چور کہیں، جب وہ حکومت میں تھے تو اپوزیشن سے بات کو تیار نہیں تھے، سیاست گفتگو کا نام ہے، ڈائیلاگ کا نام ہے، وزیراعظم تین مرتبہ اپوزیشن کے پاس گئے ہیں، یہ سیاسی رویہ اپنائیں تو ہم سیاست کے لیے حاضر ہیں،  جمہوریت ڈیڈ لاک سے نہیں بڑھتی، وزیراعظم خود چل کرگئے ہیں اپوزیشن کے پاس کہ آئیں ہم بیٹھ کر باتیں کرتے ہیں۔

    رانا ثنااللہ نے کہا کہ پوری قوم کو طاقت کے ساتھ ان کو روکنا چاہیے، عمران خان کو جیل میں ملاقات، خوراک اور دیگر سہولیات پر کبھی ہم نے بات نہیں کی، ان کی سکیورٹی کو بھی فول پروف بنایا جانا چاہیے،علیمہ خان کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      تازہ ترین

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.