Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سامعہ حجاب اغواء اور دھمکی کیس میں نیا موڑ آگیا

    By Khabrain Newsستمبر 13, 2025
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستانی ٹک ٹاکر و سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب کے اغواء اور دھمکی کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔

    سامعہ حجان اور ملزم حسن زاہد کے درمیان غیر مشروط صلح ہوگئی۔ دونوں فریقین نے ایک دوسرے کو فی سبیل اللّٰہ معاف کردیا۔

    ٹک ٹاکر نے اپنے سابقہ منگیتر کو غیر مشروط معافی دے دی، حسن زاہد نے بھی سامعہ کے تمام خدشات دور کردیے، ان پر لگائے گئے تمام الزامات واپس لے لیے اور اپنی غلطی تسلیم کر کے معافی مانگ لی ہے۔

    واضح رہے کہ یہ معاملہ اس وقت شروع ہوا تھا جب سامعہ حجاب نے حسن زاہد پر الزام عائد کیا تھا کہ حسن نے انہیں ان کے گھر کے باہر سے اغواء کرنے کی کوشش کی اور قتل کرنے کی دھمکیاں بھی دی ہیں۔

    اس کیس نیا موڑ اس وقت سامنے آیا جب سامعہ اور حسن کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔

    ٹک ٹاکر کی حسن زاہد کے ساتھ گھومتے پھرتے اور تحائف وصول کرتے ویڈیوز سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے سامعہ حجاب کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ یہ حسن سے پیسے بٹورتی تھی، جس پر سامعہ نے انکشاف کیا کہ ملزم حسن ان کا سابقہ منگیتر ہے۔

    ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ حسن زاہد نے اپنے دوست کے سامنے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔

    عدالت نے ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے اغواء اور دھمکی کے کیس میں نامزد ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا جبکہ تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      تازہ ترین

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.