اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے دعویٰ کیا ہے کہ حسین نواز کی تصویر کی تشہیر مریم نواز کے میڈیا سیل نے کی‘ مجھے تصویر کی تشہیر کرنے والا پہلا شخص قرار دینا زیادتی ہے۔ اتوار کو اپنے بیان میں علی زیدی نے کہا کہ حسین نواز کی تصویر کی تشہیر مریم نواز کے میڈیا سیل نے کی۔ مجھے تصویر کی تشہیر کرنے والا پہلا شخض قرار دینا زیادتی ہے۔