Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دنیا کے سب سے مہنگے اپارٹمنٹ کی قیمت آپ کو دنگ کر دے گی

    By Khabrain Newsمئی 7, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیا آپ اندازہ لگاسکتے ہیں کہ دنیا کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ کتنے کا ہوگا؟

    یقین کرنا مشکل ہوگا مگر یورپی ملک موناکو کے ایک اپارٹمنٹ کو دنیا کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ قرار دیا گیا ہے جس کی قیمت دنگ کر دینے والی ہے۔

    موناکو سٹی کا 21 کمروں پر مشتمل اپارٹمنٹ 50 کروڑ ڈالرز (ایک کھرب 39 ارب پاکستانی روپے) سے زائد میں فروخت ہوا۔

    یوکرین کے امیر ترین شخص Rinat Akhmetov کی کمپنی سسٹم کیپیٹل منیجمنٹ نے اس اپارٹمنٹ کو 55 کروڑ 40 لاکھ (ایک کھرب 54 ارب پاکستانی روپے) ڈالرز میں خریدا۔

    یہ اپارٹمنٹ مجموعی طور پر 5 منزلوں پر پھیلا ہے اور اس کا رقبہ 26900 اسکوائر فٹ سے زیادہ ہے۔

    یہ موناکو کے ساحل پر واقع ایک عمارت کے اوپر موجود ہے جس کے لیے 8 پارکنگ اسپیس مختص کیے گئے ہیں جبکہ متعدد ٹیرس موجود ہیں جہاں سے بحیرہ روم کا نظارہ کیا جاسکتا ہے۔

    اپارٹمنٹ کا اپنا ایک سوئمنگ پول بھی ہے اور بھی متعدد پرتعیش سہولیات اس کا حصہ ہیں۔

    اس اپارٹمنٹ کی اتنی زیادہ قیمت کی چند وجوہات ہیں۔

    موناکو ویٹیکن کے بعد یورپ کا دوسرا چھوٹا ملک ہے اور یہاں جائیدادوں کی قیمتیں کافی زیادہ ہیں۔

    یہاں اوسطاً ایک اسکوائر میٹر زمین کی قیمت 82 ہزار ڈالرز ہے جبکہ اس اپارٹمنٹ کا ڈیزائن کچھ ایسا ہے کہ یہ 5 منزلہ مینشن لگتا ہے۔

    اس سے قبل دنیا میں سب سے زیادہ مہنگی عمارت کا ریکارڈ لندن کے ایک مینشن کے نام تھا جو 35 کروڑ ڈالرز سے زائد قیمت میں فروخت ہوا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.