Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کا شہید سپریم لیڈر اور جاں بحق شہریوں کے لیے انصاف کا عزم
    • ایران کا دعویٰ: اردن کے فضائی اڈوں پر حملے
    • امریکی فوج کے مطابق ایران میں درجنوں مقامات پر نئی فضائی کارروائیاں
    • ایران کا کویت اور بحرین کے فضائی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
    • آبنائے ہرمز پر امریکا، ایران کشیدگی؛ تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
    • افسوسناک خبر؛ بلوچستان میں دہشتگردوں نے 5 پنجابی مزدوروں کو شہید کردیا، شہداء کا تعلق پسرور، نارووال اور خان پور سے تھا
    • کامیڈین اللہ رکھا کو لائیو ٹی وی پروگرام کے دوران دل کا دورہ پڑ گیا
    • سابق ایتھوپیئن ایئر ویز چیف پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے نئے سی ای او مقرر
    • پاکستان نے 56ویں بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ میں 3 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے
    • برینڈن میک کولم کو انگلینڈ کی مردوں کی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
    • "ہم آبنائے ہرمز کو طاقت کے ساتھ محفوظ رکھیں گے”: ابراہیم رضائی
    • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا
    • قطر میں ملبہ گرنے سے ایک بچے سمیت 3 افراد زخمی
    • امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے
    • جنوبی افریقہ کے ورلڈ کپ اسٹار جیڈن ایڈمز 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • چین نے سی پیک کے اربوں روپے کے اجبات معاف کرنے سے انکار کر دیا
    • ریٹائرڈ پاکستانی بحریہ کے افسر برطانیہ کے میئر منتخب
    • چین کا نیا اے آئی: GPT-5.5 سے سستا اور زیادہ شفاف
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بیرونِ ملک جانے والے ان ہدایات کو لازمی مدنظر رکھیں

    By Khabrain Newsمئی 11, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد : بیرون ملک سفر سے قبل کسی بھی مسافر کا سامان کی پیکنگ اور دیگر قوانین اور ہدایات سے متعلق آگاہ ہونا بے حد ضروری ہے تاکہ ایئرپورٹ پر قانونی پیچیدگیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

    ایف آئی اے کی پالیسیوں اور ہدایات کے مطابق بیرونِ ملک جانے والے مسافروں کو سفر سے قبل خصوصی کلیئرنس حاصل کرنا ہوتی ہے۔

    اس سلسلے میں بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرونِ ملک سفر کرنے والے پاکستانی شہریوں کو سفری سامان اور قوانین سے متعلق احتیاطی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسافر اپنی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں تاکہ محفوظ اور باعزت سفر یقینی بنایا جاسکے۔

    بیورو کی جاری آگاہی مہم میں مسافروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ روانگی سے قبل اپنے تمام بیگز اور سامان کی اچھی طرح تلاشی لیں اور کسی بھی مشکوک یا غیرقانونی شے کو ساتھ لے جانے سے ہر ممکن گریز کریں۔

    instructions for traveling

    اعلامیے کے مطابق بعض ممالک میں ممنوعہ اشیاء ساتھ رکھنے پر سخت سزائیں دی جاتی ہیں، جن میں بھاری جرمانے، قید اور بعض صورتوں میں طویل سزا بھی شامل ہو سکتی ہے۔

    حکام نے خبردار کیا ہے کہ منشیات کی اسمگلنگ کے سنگین نتائج برآمد ہوتے ہیں اور کئی ممالک میں اس جرم پر عمر قید یا سزائے موت تک دی جاسکتی ہے۔

    بیورو نے بیرونِ ملک جانے والوں کو یہ بھی ہدایت کی کہ وہ اجنبی افراد یا واقف کاروں کے دیے گئے پارسل، بیگ یا دیگر سامان بیرونِ ملک لے جانے سے مکمل اجتناب کریں کیونکہ ان اشیاء کی ذمہ داری قانونی طور پر مسافر پر عائد ہوتی ہے۔

    آگاہی پیغام میں مزید کہا گیا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء ادویات یا دیگر سامان اپنے ساتھ لے جانے سے پہلے متعلقہ ملک کے قوانین اور پابندیوں کی تصدیق ضرور کر لی جائے تاکہ سفر کے دوران کسی مشکل یا قانونی کارروائی سے بچا جا سکے۔

    حکام نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی سفری قوانین کا احترام کریں اور ذمہ داری کے ساتھ سفر کرکے پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کریں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.