Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین
    • پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
    • ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام
    • رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے
    • اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا
    • ایران کی امریکا کو جوابی کارروائی کی وارننگ
    • ایران کا معاہدے کی پاسداری کا دعویٰ، امریکا پر خلاف ورزی کا الزام
    • کیوبا میں ایک ہفتے میں دوسری ملک گیر بجلی بندش
    • قتل کی کوشش پر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
    • حکومت نے چینی برآمد کی تجویز مسترد کر دی۔
    • وفاقی حکومت نے پٹرول 13 اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا
    • مشرقی تہران صوبے میں دھماکے کی اطلاع
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
    • کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    1500روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی 15 مئی کو قرعہ اندازی

    By Khabrain Newsمئی 12, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    1500 روپے مالیت کے قومی پرائز بانڈز کی 106ویں قرعہ اندازی 15 مئی بروز جمعہ سیالکوٹ میں منعقد ہوگی۔

    قرعہ اندازی کی تقریب اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے بینکنگ ہال میں صبح 8 بج کر 45 منٹ پر شروع ہوگی، جہاں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد، سرمایہ کار اور پرائز بانڈ ہولڈرز بڑی تعداد میں شریک ہوں گے۔

     

    اسٹیٹ بینک حکام کے مطابق قرعہ اندازی کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں جبکہ شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی اقدامات بھی کیے گئے ہیں۔ تقریب میں کامیاب نمبروں کا اعلان روایتی انداز میں کیا جائے گا اور بعد ازاں مکمل فہرست جاری کردی جائے گی۔

    1500 روپے کے پرائز بانڈ کی اس قرعہ اندازی میں پہلا انعام 30 لاکھ روپے ہے، جو ایک خوش نصیب کے حصے میں آئے گا۔ اسی طرح تین افراد کو 10،10 لاکھ روپے کے دوسرے انعامات دیے جائیں گے۔

    علاوہ ازیں تیسرے انعام کے طور پر ایک ہزار 696 خوش نصیبوں کو 18 ہزار 500 روپے فی کس دیے جائیں گے۔ پرائز بانڈز میں سرمایہ کاری کرنے والے شہریوں کی بڑی تعداد اس قرعہ اندازی کا بے چینی سے انتظار کر رہی ہے۔

    مالیاتی ماہرین کے مطابق قومی پرائز بانڈ اسکیم عوام میں اب بھی مقبول سرمایہ کاری تصور کی جاتی ہے کیونکہ اس میں سرمایہ محفوظ رہنے کے ساتھ ساتھ بھاری انعامات جیتنے کا موقع بھی موجود ہوتا ہے۔

     

    واضح رہے کہ پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی سال میں متعدد مرتبہ مختلف شہروں میں منعقد کی جاتی ہے اور ہر قرعہ اندازی میں ہزاروں شہری شرکت کرتے ہیں۔

    کامیاب نمبروں کی فہرست اسٹیٹ بینک اور متعلقہ اداروں کی جانب سے قرعہ اندازی کے فوری بعد جاری کردی جائے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.