Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دفاتر کے نئے اوقاتِ کار جاری ! 3 گھنٹے کا اضافہ

    By Khabrain Newsمئی 19, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی : ریزرویشن دفاترکے نئے اوقاتِ کار جاری کردیے گئے، نئے شیڈول کے تحت شام کی شفٹ کے وقت میں مزید 3 گھنٹے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز کراچی ڈویژن نے ٹرین مسافروں کو ٹکٹنگ اور بکنگ کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ریزرویشن دفاتر کے عملے کے لیے نئے اوقاتِ کار کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نئے شیڈول کے تحت شام کی شفٹ کے وقت میں مزید 3 گھنٹے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

    جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت اب کراچی ڈویژن کے ریزرویشن دفاتر میں صبح کی شفٹ 8:00 بجے سے شروع ہو کر شام 4:00 بجے تک جاری رہے گی اور شام کی شفٹ 4:00 بجے سے شروع ہو کر رات 12:00 بجے تک چلے گی جبکہ نائٹ شفٹ رات 12:00 بجے سے صبح 8:00 بجے تک بھی مسلسل چلتی رہے گی۔

    اس سے قبل ریزرویشن دفاتر میں شام کی شفٹ صرف رات 9:00 بجے تک ہوتی تھی، جسے اب بڑھا کر رات 12:00 بجے تک کر دیا گیا ہے۔

    پاکستان ریلویز کے حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا بنیادی مقصد رات کے وقت آنے والے مسافروں کو ٹکٹنگ اور ریزرویشن کی بہترین سہولیات فراہم کرنا ہے تاکہ کام کاج سے فارغ ہو کر مختلف اوقات میں آنے والے شہری بھی آسانی سے اپنی سیٹوں کی بکنگ کرا سکیں۔

    نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ ریلوے ریزرویشن دفاتر میں جمعہ کے روز نمازِ جمعہ کے لیے دوپہر 1:00 بجے سے ڈھائی (2:30) بجے تک کا وقفہ حسبِ معمول برقرار رہے گا۔

    ریلوے انتظامیہ نے کراچی ڈویژن کے تمام متعلقہ افسران اور اسٹیشن عملے کو سخت ہدایات جاری کی ہیں کہ نئے اوقاتِ کار پر فوری اور مروجہ قوانین کے مطابق عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کو کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.