Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انمول پنکی کے پیچھے کون ہے؟ ایڈیشنل آئی جی کراچی کا اہم بیان آگیا

    By Khabrain Newsمئی 21, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی : ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا کہنا ہے کہ انمول پنکی ایک چالاک ملزمہ ہے، تفتیش مکمل ہونے تک نہیں بتا سکتے کہ ملزمہ انمول کے پیچھے کون ہے؟

    تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی آزاد خان نے انمول عرف پنکی کیس کے حوالے سے اہم گفتگو کرتے ہوئے اسے ایک انتہائی سنگین سماجی مسئلہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ یہ صرف ایک عام جرم نہیں بلکہ ہماری آنے والی نسلوں کے مستقبل کا معاملہ ہے، اور پولیس اس کیس کی تفتیش بغیر کسی دباؤ کے مکمل میرٹ پر کر رہی ہے۔

    ایڈیشنل آئی جی آزاد خان نے ملزمہ کے وکیل کی جانب سے کیے جانے والے تمام دعووں کو یکسر مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہا ملزمہ کا جسمانی ریمانڈ نہ لینے کے لیے اس کے وکیل نے عدالت میں بہت سی باتیں کیں اور جج کے ذہن میں شکوک و شبہات پیدا کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن وکیل نے عدالت میں جو بھی باتیں کیں، ان کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے۔

    ایڈیشنل آئی جی کا کہنا تھا کہ کیس کی انکوائری ابھی بالکل ابتدائی مرحلے میں ہے ،کیس میں ابھی تفتیش کا آغاز کیا گیا ہے جسے مکمل طور پر میرٹ کی بنیاد پر آگے بڑھایا جائے گا۔ تفتیش مکمل ہونے سے پہلے یہ نہیں بتایا جا سکتا کہ ملزمہ انمول کے پیچھے کون ہے اور کون اس کی پشت پناہی کر رہا ہے۔”

    انہوں نے مزید اصرار کیا کہ پولیس پر ملزمہ انمول سے متعلق کسی قسم کا کوئی سیاسی یا انتظامی دباؤ نہیں ہے تاہم تفتیش کے دوران جو بھی حقائق یا بااثر نام سامنے آئیں گے، ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی ،کسی کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔

    آزاد خان نے انکشاف کیا کہ ملزمہ کی عدالت میں پیشی کے معاملے پر سیکیورٹی یا انتظامی غفلت سامنے آنے پر محکمہ جاتی کارروائی کی گئی ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ عدالت پیشی کے معاملے پر متعلقہ ایس ایس پی ، ایس ایچ او اور انویسٹی گیشن آفیسر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جا چکی ہے تاکہ تفتیش کی شفافیت پر کوئی حرف نہ آئے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.