Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کراچی کے مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان

    By Khabrain Newsمئی 22, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (22 مئی 2026): سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے شہرِ قائد کے مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔

    اس حوالے سے ایس ایس جی سی نے بیان جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ نیپا فلائی اوور کے قریب بی آر ٹی روٹ پر گیس پائپ لائن کی لوئرنگ کے باعث مختلف علاقوں میں گیس فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

    ایس ایس جی سی کے مطابق بی آر ٹی روٹ پر نیپا فلائی اوور کے قریب دوسرے مرحلے میں ٹرانس کراچی کی درخواست پر کمپنی کی 20 انچ قطر کی ہائی پریشر گیس پائپ لائن کی لوئرنگ کا کام ہفتہ 23 مئی اور اتوار 24 مئی کی درمیانی شب انجام دیا جائے گا۔

     

    بیان میں بتایا گیا کہ یہ کام سوئی سدرن گیس کمپنی کے شیڈولڈ شٹ ڈاؤن کے دوران مکمل کرنے کی کوشش کی جائے گی جو رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک جاری رہے گا، تاہم کام کی تکنیکی نوعیت کے پیشِ نظر اس میں توسیع ہو سکتی ہے اور مرمتی و تکنیکی سرگرمیاں صبح 8 بجے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

    ایس ایس جی سی نے مزید کہا کہ اس دوران لیاقت نیشنل اسپتال، آغا خان اسپتال، کراچی سینٹرل پرزن سمیت متعدد علاقوں اور صارفین کو گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی، اس دوران سائٹ انڈسٹریل ایریا میں گیس کے کم پریشر کا سامنا بھی ہو سکتا ہے۔

    متاثرہ علاقوں کی تفصیل درج ذیل ہے:

    • گلشن اقبال کے تمام بلاکس
    • پی آئی بی کالونی
    • جمشید روڈ
    • لائنز ایریا
    • پی ایچ ایس سوسائٹی
    • صدر
    • کهارادر کے بعض علاقے
    • لیاری
    • گارڈن اور اطراف کے علاقے

    بیان میں کہا گیا کہ کام مکمل ہوتے ہی صارفین کو مطلع کر دیا جائے گا اور مزکورہ بالا علاقوں کی گیس بحال کر دی جائے گی، اس دوران صارفین کو درپیش آنے والی تکالیف کیلیے ادارہ معززت خواہ ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      تازہ ترین

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.