Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین
    • پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
    • ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام
    • رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے
    • اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا
    • ایران کی امریکا کو جوابی کارروائی کی وارننگ
    • ایران کا معاہدے کی پاسداری کا دعویٰ، امریکا پر خلاف ورزی کا الزام
    • کیوبا میں ایک ہفتے میں دوسری ملک گیر بجلی بندش
    • قتل کی کوشش پر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
    • حکومت نے چینی برآمد کی تجویز مسترد کر دی۔
    • وفاقی حکومت نے پٹرول 13 اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا
    • مشرقی تہران صوبے میں دھماکے کی اطلاع
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
    • کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہو گا، وزیراعظم

    By Khabrain Newsمئی 24, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی کے 75 سال مکمل ہونے کا جشن منایا جا رہا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔

    چین کے شہر ہانگژو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہانگژو ایک خوبصورت اور جدید شہر ہے جو چینی صدرشی جن پنگ کے وژن کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر شی جن پنگ نے چین کو عالمی معاشی اور عسکری طاقت میں تبدیل کیا۔

    وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا۔ ان کے مطابق شینزن سے ہانگژو تک اربوں ڈالر کے مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط کیے گئے، جن میں سے 30 فیصد معاہدوں کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔

    شہباز شریف نے کہا کہ ایم او یوز کو تیزی سے عملی معاہدوں میں تبدیل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی نوجوان آبادی کو آئی ٹی ٹریننگ اور عالمی معیار کی سرٹیفکیشن فراہم کر رہا ہے تاکہ نوجوان عالمی منڈی کے تقاضوں کے مطابق تیار ہو سکیں۔

    وزیراعظم نے تعاون کے چار اہم شعبوں زراعت، آئی ٹی، اسپیشل اکنامک زونز اور مائنز اینڈ منرلز کو مستقبل کی ترقی کے لیے کلیدی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان معدنیات کے وسیع ذخائر سے مالا مال ہے اور عالمی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت دیتا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ زراعت میں پیداوار بڑھانے کے لیے جدید بیج، مشینری اور بہتر طریقہ کار اپنانا ضروری ہے، جبکہ دیہی علاقوں میں لاکھوں چھوٹے کاروبار قائم کرکے ویلیو ایڈیشن کو فروغ دیا جائے گا۔

     

    وزیراعظم نے واضح کیا کہ پاکستان کو قرضوں کے بجائے مہارت، ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ انہوں نے سرمایہ کاروں کو یقین دلایا کہ اسپیشل اکنامک زونز میں ون ونڈو آپریشن اور ریڈ کارپٹ ٹریٹمنٹ فراہم کیا جائے گا۔

    انہوں نے مزید بتایا کہ کراچی میں 6 ہزار ایکڑ پر عالمی معیار کا اسپیشل اکنامک زون قائم کیا جا رہا ہے، جو سرمایہ کاری اور صنعتی ترقی کے نئے مواقع پیدا کرے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.