Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شدید گرم موسم کے باعث قربانی کے جانوروں میں امراض پھیلنے لگے

    By Khabrain Newsمئی 24, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شدید گرم موسم قربانی کے جانوروں میں امراض پھیلانے کا باعث بننے لگا ہے۔

    لاہور میں گرمی اور شہریوں کی لاپرواہی سے قربانی کے جانوروں میں بیماریاں پھیلنے لگی ہیں۔

    دو ہفتوں کے دوران ساڑھے 3 ہزار جانور بخار، کھانسی، نزلہ اور چچڑ میں مبتلا ہو کر ویٹرنری اسپتال پہنچے ہیں۔

    لاہور میں جانوروں کے لیے قائم سرکاری اسپتال کی ایمرجنسی میں روزانہ ڈھائی سو کے قریب چھوٹے بڑے مویشیوں کو لایا جا رہا ہے۔

    یہ مویشی نزلہ، زکام، بخار، کھانسی، ڈائریا اور دیگر بیماریوں کا شکار ہیں۔

    شہریوں کہنا ہے کہ قربانی کے جانور اچانک بیمار پڑ گئے، اس لیے اسپتال لانا پڑا۔

    طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مویشیوں کو دیگر بیمار جانوروں کے ساتھ اور تنگ جگہ پر رکھنے کی وجہ سے بیماریاں پھیل رہی ہیں۔

    انہوں نے بتایا کہ چارے کے بجائے روٹیاں، برگر، پیزا اور تربوز وغیرہ کھلانے سے بھی قربانی کے جانور بیمار ہو رہے ہیں۔

    طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جانوروں میں چچڑ کی بیماری بھی عام ہے، منڈی سے جانور لیتے وقت ان کے جسم پر ہاتھ پھیریں اور کان ضرور چیک کریں۔

    ویٹرنری اسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ جانوروں کے لیے 24 گھنٹے مفت علاج کی سہولت کے ساتھ ساتھ ادویات بھی فراہم کی جا رہی ہیں جبکہ جانوروں کے لیے ایمبولینس کا بھی انتظام ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      تازہ ترین

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.