Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب بھر میں غیرفعال فلٹریشن پلانٹس کی بحالی سے متعلق اجلاس کا انعقاد
    • پنجاب کے 2 سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے ایم ایس تبدیل
    • پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 177 رنز سے شکست دے دی
    • آئی جی پنجاب نے 7 افسران کے تقرر و تبادلے کردیئے
    • اسلام پورہ میں خاتون ارشم کی فلیٹ سے پھندا لگی لاش برآمدگی واقعہ
    • وزن کم کرنے والی ادویات دمے کے دوروں میں 40 فیصد تک کمی سے منسلک
    • جناح ہسپتال میں وارڈبوائے کی لاش برآمد’ سوالات اُٹھ گئے
    • وزن کم کر ہسپتالوں کیلئے ادویات کی خریداری’ 14 کروڑ 58 لاکھ کی بے ضابطگیاں نے والی ادویات دمے کے دوروں میں 40 فیصد تک کمی سے منسلک
    • اگل پلازہ آتشزدگی کیس، ملزمان کی جے آئی ٹی بنانے کی درخواست مسترد
    • یہ پولیس اہلکار’ میں اس کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتا’ ایس ایچ او کا مؤقف
    • شہری کے نام کی نمبر پلیٹ لگا کر پولیس اہلکاردنرناتاپھراشہری کو 80 ہزار روپے کے چالان موصول
    • ٹھٹھہ ‘ ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی، 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ٹھٹھہ /کراچی (این این آئی)ٹھٹھہ کے نواحی علاقے پیر جو گوٹھ میں ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی، حادثے میں دو خواتین سمیت 6 افراد باقی صفحہ4بقیہ نمبر 46 جاں بحق اورمتعدد افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملاح برادری کے افراد دھان کی فصل کی کٹائی کے بعد ٹریکٹر ٹرالی میں سوار ہوکر واپس گائوں جا رہے تھے کہ ان کی ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی۔حکام نے بتایا کہ حادثے میں دو خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حادثے پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کمشنر حیدرآباد سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی اور زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
    • بسنت فیسٹیول، پی ایچ اے کا گرینڈ کلچرل میلہ سجانے کا فیصلہ
    • وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملائیشیا کے نئے قونصل جنرل محمد یونس ابراہیم کی ملاقات
    • کراچی پورٹ عالمی رینکنگ میں 30 درجے بہتری کے بعد 69ویں نمبر پر
    • 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
    • میئر کراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد، جماعت اسلامی ‘ پی ٹی آئی میں اہم رابطہ
    • فرنٹ لائن پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافے کا اعلان
    • ڈیفنس تشدد کیس، متاثرہ بہن’ بھائی کو 4 روز جیل میں رکھنے کا انکشاف
    • سندھ ‘ گیس کی نئی پیداوار شروع،یومیہ 10 ملین مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وسیم اکرم کا پاکستان کی کوچنگ سے انکار، بے عزتی برداشت نہیں

    By Khabrain Newsستمبر 10, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    وسیم اکرم کا پاکستان کی کوچنگ سے انکار

    پاکستان کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے ایک بار پھر پاکستان کرکٹ کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ساتھ براہِ راست کام کرنے سے گریز کی وجہ بیان کردی۔

    وسیم اکرم نے دی ایتھلیٹک کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ لوگ اکثر ان سے پوچھتے ہیں کہ وہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے کچھ کیوں نہیں کرتے، لیکن ان کے مطابق مسائل اتنے گہرے ہیں کہ ایک شخص اکیلا پورا نظام تبدیل نہیں کرسکتا۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کا مسئلہ صرف کھلاڑیوں یا کرکٹ بورڈ تک محدود نہیں بلکہ پورے نظام میں مستقل مزاجی کا فقدان ہے۔ فرسٹ کلاس کرکٹ کے ڈھانچے میں گزشتہ چند برسوں کے دوران بار بار تبدیلیاں کی گئیں، جس کے باعث طویل مدتی منصوبہ بندی اور تسلسل متاثر ہوا۔

    وسیم اکرم کے مطابق پاکستان میں شکست کے بعد شائقین بھی فوری طور پر پورے نظام کو تبدیل کرنے کا مطالبہ شروع کردیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بار بار سب کچھ تبدیل کرنے کے نتیجے میں اب نظام میں بہت کچھ باقی نہیں رہا۔

    وسیم اکرم نے موجودہ انگلینڈ سیریز پر بھی سخت مایوسی کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں سیریز شروع ہونے سے پہلے ہی خدشہ تھا کہ پاکستان 3-0 سے سیریز ہار سکتا ہے، کیونکہ بیٹنگ مشکلات کا شکار، بولنگ اوسط درجے کی اور فیلڈنگ اس سے بھی خراب ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں استحکام، صبر اور طویل مدتی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے، جبکہ بار بار کوچز، کھلاڑیوں اور نظام میں تبدیلیاں مسئلے کو مزید پیچیدہ بنا رہی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستانی نوجوان تائیکوانڈو کھلاڑیوں کا شاندار کارنامہ، 3 گولڈ اور 2 کانسی کے تمغے

      پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار

      بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.