کراچی (این این آئی) قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے انٹرنیشنل ایئر
ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (ایاٹا) کا سخت اور رسک بیسڈ آپریشنل سیفٹی آڈٹ کامیابی سے مکمل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایاٹا نے پی آئی اے انتظامیہ کو آڈٹ میں کامیابی سے آگاہ کر دیا ہے جس کے بعد قومی ایئرلائن کا آپریشنل سیفٹی آڈٹ ستمبر 2028 تک مؤثر رہے گا۔ رواں سال ایاٹا کی جانب سے کئے گئے آڈٹ میں پی آئی اے کے آپریشنل سیفٹی سے متعلق مختلف شعبوں اور امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ آڈٹ کے دوران بین الاقوامی حفاظتی معیارات پر ایئرلائن کی کارکردگی اور ان پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا گیا۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق قومی ایئرلائن کا اگلا آپریشنل سیفٹی آڈٹ ستمبر 2028 میں ہوگا۔
بریکنگ نیوز
- کانگو میں ایبو لا کے 7ہزار کیسز سیتجاوز3398 ہلاکتیں ہو گئیں
- مصر’ الجزائر’امارات کے وزرائے خارجہ میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
- نور مقدم قتل کیس ظاہر جعفرکی صدارتی معافی کی درخواست
- انگلینڈ سے 3-0 شکست، بابر اعظم نے بڑے جائزے کا عندیہ دے دیا
- فرانس میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، 44 افراد زخمی
- حوثیوں کا باب المندب کے اسٹریٹجک جزیرہ میون پر کنٹرول
- kpk 26اضلاع ہارڈ ایریا قرار افسران کیلئے 250 فیصد سیکیورٹی الائونس منظور
- لاہور سیالکوٹ گوجرانوالہ گجرات نارواوال شیخوپور اور دیگر شہروں میں بارش متوقع
- ٹرمپ کی نائن الیون حملے ایران سے جوڑنے کی کوشش
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیائ سے محروم
- روس کا ایٹمی ہتھیاروں کا رخ لتھوانیا کی جانب کرنے کی دھمکی
- پاکستان کے61ویں یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
- دستاویزی فلم میں غزہ میں مصنوعی ذہانت سے ہونیوالے قتل کے شواہد، اسرائیلی فوج کی تردید
- پٹرول کی بڑھتی قیمتیں’ایک بار پھر مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ
- قشم کے قریب ایرانی بحری جہاز پر حملہ ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
- اے سی خراب’ جنرل ہسپتال کی سنٹرل لیب میں سپیشل کیمسٹری مشین بند
- حج اخراجات کی ادائیگی صرف سرکاری ڈیجیٹل نظام سے کریں: وزارت مذہبی امور
- پولیس فنڈز میں خورد برد کا مقدمہ، سابق آئی جی سندھ سمیت 7 ملزمان بری
- انویسٹی گیشن پولیس لاہور بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کے مشن پر سرگرم
- وزیر تجارت کی سری لنکا ، بنگلہ دیش اور قطر کے رہنمائوں سے ملاقاتیں ،دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
