ہانگ کانگ (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے بیلٹ اینڈ روڈ( بی آر آئی)سربراہی اجلاس کے موقع پر علاقائی ہم
منصبوں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتوں کے دوران تجارت، رابطوں (کنیکٹیویٹی)، غذائی تحفظ اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز پر توجہ مرکوز کی ۔ وزارت تجارت کی جانب سے ہفتہ کو یہاں موصولہ اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر تجارت نے سری لنکا، بنگلہ دیش اور قطر کے اپنے ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں اور اس کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار میڈی ایشنکے سیکرٹری جنرل کے ساتھ بھی تبادلہ خیال کیا۔ملاقاتوں میں دو طرفہ تجارت کو وسعت دینے، علاقائی رابطوں کو مضبوط بنانے اور ابھرتے ہوئے معاشی و تکنیکی شعبوں میں مزید تعاون کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کی گئی۔
بریکنگ نیوز
- سونا 5 لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے رہنے کا امکان
- کانگو میں ایبو لا کے 7ہزار کیسز سیتجاوز3398 ہلاکتیں ہو گئیں
- مصر’ الجزائر’امارات کے وزرائے خارجہ میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
- نور مقدم قتل کیس ظاہر جعفرکی صدارتی معافی کی درخواست
- انگلینڈ سے 3-0 شکست، بابر اعظم نے بڑے جائزے کا عندیہ دے دیا
- فرانس میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، 44 افراد زخمی
- حوثیوں کا باب المندب کے اسٹریٹجک جزیرہ میون پر کنٹرول
- kpk 26اضلاع ہارڈ ایریا قرار افسران کیلئے 250 فیصد سیکیورٹی الائونس منظور
- لاہور سیالکوٹ گوجرانوالہ گجرات نارواوال شیخوپور اور دیگر شہروں میں بارش متوقع
- ٹرمپ کی نائن الیون حملے ایران سے جوڑنے کی کوشش
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیائ سے محروم
- روس کا ایٹمی ہتھیاروں کا رخ لتھوانیا کی جانب کرنے کی دھمکی
- پاکستان کے61ویں یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
- دستاویزی فلم میں غزہ میں مصنوعی ذہانت سے ہونیوالے قتل کے شواہد، اسرائیلی فوج کی تردید
- پٹرول کی بڑھتی قیمتیں’ایک بار پھر مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ
- قشم کے قریب ایرانی بحری جہاز پر حملہ ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
- اے سی خراب’ جنرل ہسپتال کی سنٹرل لیب میں سپیشل کیمسٹری مشین بند
- حج اخراجات کی ادائیگی صرف سرکاری ڈیجیٹل نظام سے کریں: وزارت مذہبی امور
- پولیس فنڈز میں خورد برد کا مقدمہ، سابق آئی جی سندھ سمیت 7 ملزمان بری
- انویسٹی گیشن پولیس لاہور بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کے مشن پر سرگرم
