Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سہ ملکی سیریز فائنل:سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 326 رنز کا ہدف دے دیا
    • اکبر ایس بابر کا پارلیمنٹ میں موجود جماعتوں کی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ
    • لاہور:تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔
    • راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا آئندہ مالی سال کیلئے پونے 7 ارب روپے کا بجٹ منظور
    • بھارہ کہو پولیس چوروں کے خلاف مثر کارروائی
    • ڈپٹی کمشنر سارہ حیات نے رورل ہیلتھ سنٹر دلہہ کا دورہ
    • سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے راجہ سرفراز اصغر کی ملاقات
    • نتھیاگلی ، تجاوزات کیخلاف آپریشن ،متعدد غیر قانونی کیبن اور تعمیرات مسمار
    • پاکستان ریلوے کے پاس 439 انجن میں سے 269 فعال ‘ 172غیر فعال ریلوے ورکشاپ میں پزروں کی تیاری شروع
    • ایران سے زمینی راستے کے ذریعے عراق جانیوالے پاکستانی متوجہ ہوں
    • اٹک: شادی تقریب میں ڈانس پر دولہے اور3رقاصائوں سمیت35افراد پولیس کی حراست میں۔
    • اٹک پولیس کی کارروائیاں، 2 مجرمان اشتہاری گرفتار،تفتیش جاری
    • تھانہ پنڈیگھیب پولیس کا شادی تقریب میں فحش ڈانس پر چھاپہ
    • اوپن یونیورسٹی میں عالمی یومِ ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی سیمینار
    • سی پی او کی زیر صدارت ٹریفک حادثات پر قابو پانے کیلئے کوآرڈینشن میٹنگ
    • تھانہ گوجرخان میں مستقل ایس ایچ او کی تعیناتی تاخیر کا شکار
    • 2 منشیات سپلائرز کو گرفتار،5 کلو گرام چرس برآمد، مقدمات درج
    • گنجمنڈی پولیس کی کارروائی ،آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • سب انسپکٹر سجاد سلیم دوسری مرتبہ تھانہ رنگو تعینات
    • صوبہ بھر میں گندم کی کاشت فروغ کیلئے خصوصی مہم کا آغاز :عاشق حسین
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میسی کا ارجنٹینا کو الوداع، بینن کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے

    By Khabrain Newsستمبر 16, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی قومی ٹیم کے ساتھ اپنے آخری میچ کیلئے تیار ہیں۔ ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن (AFA) نے میسی کو 6 اکتوبر 2026 کو بینن کے خلاف دوستانہ میچ کیلئے اسکواڈ میں شامل کیا ہے، جو ان کا قومی ٹیم کے ساتھ باضابطہ الوداعی میچ ہوگا۔

    یہ مقابلہ بیونس آئرس کے مونومینٹل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ AFA کے صدر کلاڈیو تاپیا نے کہا کہ میسی کو وہ الوداع دیا جائے گا جس کے وہ مستحق ہیں، جبکہ 2022 ورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹائن ٹیم کے کھلاڑیوں اور ان کے اہل خانہ کو بھی اس تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

    39 سالہ میسی نے اگست 2026 میں ارجنٹینا کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ وہ ارجنٹینا کی جانب سے 207 میچز میں 125 گول کرچکے ہیں اور 2022 کا ورلڈ کپ اور 2021 اور 2024 کی کوپا امریکا ٹرافیاں جیتنے والی ٹیم کا حصہ رہے۔

    ارجنٹینا اس ونڈو میں 30 ستمبر کو بولیویا اور 3 اکتوبر کو برکینا فاسو کے خلاف بھی دوستانہ میچ کھیلے گا، تاہم AFA کے مطابق میسی صرف 6 اکتوبر کو بینن کے خلاف ہونے والے میچ میں شرکت کریں گے

    Khabrain News

      Keep Reading

      سہ ملکی سیریز فائنل:سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 326 رنز کا ہدف دے دیا

      ہانگ کانگ سپر سکسز پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹ سے شکست دے دی

      سکندر رضا نے 40 سال کی عمر میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.