سرگودھا (این این آئی) علما و مشائخ نے کہا کہ حرمین شریفین پر کسی جارحیت کو برداشت نہیں کیا جائے گا اس کا تحفظ ہمیں اپنی جانوں سے زیادہ عزیز ہے جس کی حفاظت کے لئے پوری امت مسلمہ متحد ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عظمت ناموس رسالت و اصحاب رسول اور تحفظ ختم نبوت کا دفاع ہمارے ایمان کا جز اول ہیں’ جس سے نونہالان وطن کو روشناس کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس لئے بچوں کو دین اور دنیا کی تعلیم سے آراستہ کرکے انہیں اچھا شہری بنایا جائے۔ ذرائع کے مطابق جمعیت اشاعت التوحید والسنہ کے صوبائی رہنما علامہ عطا اللہ بندیالوی، مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ایڈیشنل ناظم اعلی علامہ سید سبطین شاہ نقوی، انٹرنیشنل ختم نبوت پنجاب کے صدر قاری احمد علی ندیم، مرکزی اتحاد العلما کے ضلعی صدر قاضی نگاہ مصطفے جنرل سیکرٹری مولانا ملک ضیا الحق، نائب صدر چوہدری محمد ندیم، سیکرٹری اطلاعات شیخ نعیم طاہر، چیف آرگنائزر شفقت اقبال للہ، رابعہ مسجد کے خطیب پروفیسر فضل الحق بندیالوی، مسجد حامد علی شاہ کے خطیب مولانا احمد حسن چشتی اور دیگر نے کہا کہ حرمین شریفین پر کسی جارحیت کو برداشت نہیں کیا جائے جس کا تحفظ ہمیں اپنی جانوں سے زیادہ عزیز ہے جس کی حفاظت کے لئے پوری امت مسلمہ متحد ہے۔
بریکنگ نیوز
- ترک جامعات کے سربراہان کا نسٹ کا دورہ،تعلیمی روابطہ فروخ پر تبادلہ خیال
- جاتلی پولیس کی کارروائی، خواتین سے دست درازی کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار
- انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو کیا جائیگا
- میرا صوبہ، میرا پانی نہ کریں، بڑے صوبے کی وزیرِ اعلیٰ کا دل بڑاہونا چاہیے: فیصل کریم کنڈی
- دییافت 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار نئی بلی کی نسل Leopardus tilcayo
- NH750، اور-56 NH85 4WD لغازی ٹریکٹرز، دو نئے ماڈلزمتعارف
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 4 افرادگرفتار، شراب برآمد
- کراچی میں مختلف پولیس مقابلے ، ایک ڈاکوہلاک، 6 زخمیوں سمیت14 ملزمان گرفتار
- جامعہ نعیمیہ میں13ویں محفل میلاد مصطفیۖ برائے خواتین آج ہوگی
- سونا مزید مہنگا پاکستان میں فی تولہ قیمت 3 لاکھ 60 ہزار سے اوپر
- چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس
- بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی رہائش گاہ میں مبینہ 2نقاب پوشوں کی گھسنے کی کوشش
- جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آنیوالے ایرانی وفدپر سخت پابندیاں عائد
- پاکستان کی خاطر موبائل دیے دیں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا
- ادویات کی رجسٹریشن کے لیےڈرگ روگولیٹری اٹھارٹی نے طریقہ کارعوام کے سامنے رکھ دی
- 12 ملکوں نے اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا اچھا قدم اٹھایا ،اختر اقبال ڈار
- صوبائی وزیرنذیر احمد عباسی کی وفاقی وزیر پٹرولیم سے ملاقات
- پاکستان کی خاطر اپناموبائل دے دیں رات ڈھڑھ بجے موبائل لیا گیا
- پنجاب کے چاروں ہوائی اڈوں پر سمگلنگ کا گھنائو نا دھندہ جاری
- ممبر صوبائی اسمبلی سید علی حیدر گیلانی 69 ویں کامن ویلتھ پارلیمانی کانفرنس کے دوران پنجاب اسمبلی کیلئے سی پی اے گرین میس اعزاز وصول کررہے ہیں۔
