لاہور (این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے9مئی جناح ہائوس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنوں کی عبوری ضمانتوں میں 9 اکتوبر تک توسیع کر دی۔اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ اس موقع پر ایم پی اے علی امتیاز وڑائچ، اویس یونس سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما اور کارکنان حاضری کے لیے عدالت میں پیش ہوئے۔دورانِ سماعت پراسیکیوشن نے مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے کے لیے مہلت طلب کی، جس پر عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 9اکتوبر تک توسیع کر دی۔
بریکنگ نیوز
- 26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع
- سونا مسلسل چوتھے روز سستا، چاندی بھی 7 ہزار روپے کی سطح پر آگئی
- لاہور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان
- ملک بھر کے انٹرمیڈیٹ نتائج 2026 ‘پنجاب کالجز 138 پوزیشنز کیساتھ سرفہرست
- پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ 11 سال کی ریزرولائف
- حکومتی وسائل یا طاقت کی بنیاد پر کسی شہر پر حملہ نہیں ہوسکتا: طلال چودھری
- 9مئی جناح ہائوس حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنمائوں ‘ کارکنوں کی ضمانتوں میں توسیع
- آبنائے ہرمز کے متبادل برآمدی راستہ کیلئے کثیر ملکی فنڈ قائم کرنیکی تجویز
- پنجاب: سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس کی تعلیمی نشستوں میں اضافہ
- ابرار احمد نے راشد خان کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے نمبر ون ٹی20 بولر بن گئے
- ریڈ بُل نے اساک حدجار کے معاہدے میں توسیع کردی، 2027 میں بھی ٹیم کا حصہ
- پاکستان سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر وقت ساتھ ہے: وزیراعظم شہباز شریف
- حکومت نے آسان ٹیکس سکیم کے ذریعے تاجروں کے مطالبے پر عمل کرکے اپنا وعدہ پورا کیا:بلال اظہر کیانی
- جنگ دوبارہ چھڑی تو اسرائیل کے خلاف کارروائی ہمارا فرض ہوگا: عباس عراقچی
- ریلوے میں گریڈ 19کے افسران کے تبادلے
- ہم اسلام آباد ضرور آئیں گے مگر احتجاج پرامن ہوگا: بیرسٹر گوہر
- پشاور، صوبائی وزیر فضل شکور اغوا نامعلوم مسلح افراد کیخلاف مقدمہ درج
- تحریک انصاف اب کوئی وجود نہیں رکھتی قیادت کو مذاکرات کاراستہ اپنانا چاہیے، محمودخان
- اسلام آباد کو سومنات بنانے کی سازش قوم مسترد کر دیگی: احسن اقبال
- چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کے دوران شہری قیمتی اشیاء سے محروم
