Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • افغان سر زمیں پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے شہباز شریف
    • فیلڈ مارشل سے مالدیپ کی عوامی مجلس کے سپیکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات
    • مکہ، جدہ اور دیگر سعودی شہروں کیلئے خطرے کا الرٹ جاری
    • چینی صدر امریکہ پہنچ گئے ٹرمپ کا تاریخی استقبال
    • بانی پی ٹی آئی سے کسی رہنما کوملاقات کی اجازت نہ مل سکی’ تمام عہدیدار داہگل ناکے سے واپس روانہ
    • دوبارہ حملے پر جنگ کا دائرہ بحرِ ہند سےآگے تک پھیل سکتا ایران
    • کے پی حکومت پولیس کو گھر کی لونڈی غلام بنانا چاہتی ہے طلال چوہدری
    • لاہور آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر
    • بات چیت کیلئے تیار ہیں بیرسٹر گر پہلے لانگ مارچ موئخر کریں رانا ثناء اللہ
    • ڈیجیٹیلائزیشن پاکستان کی پائیدار اقتصادی ترقی کا اہم ذریعہ وزیر خزانہ
    • وزیراعظم سے ملاقات میں ریلیف نہ ملا تو لانگ مارچ شروع ہوگا: حافظ نعیم
    • مسلم لیگ(ن)کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب
    • ریڈیو پاکستان حملہ کیس، پولیس نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو نامزد کردیا
    • PTI بانی کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ و نورین کی نظربندی کیخلاف نوٹسز جاری،جواب طلب
    • مظفرآباد: نومنتخب صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر خواجہ سعید اکرم خان ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں
    • پولیس کو انکار کرنا سیکھنا ہوگا: سہیل آفریدی’ ایکٹ میں مزید ترامیم کا عندیہ
    • فیک نیوز سے نمٹنا عالمی چیلنج اے آئی پر کچھ افراد کی اجا ہ داری نہیں ہونی چاہیی اسحاق ڈار
    • جدید ترین امریکی لڑاکا طیارے کے حساس پرزے چین کے ہاتھ لگ گئے F-35
    • ملک بھر میں عدالتی ای فائلنگ کیلئے یکساں نظام متعارف کرانے پر غور
    • نیو یارک : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی مصافحہ کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جدید ترین امریکی لڑاکا طیارے کے حساس پرزے چین کے ہاتھ لگ گئے F-35

    By Khabrain Newsستمبر 25, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان (خبریں ڈیجیٹل) چینی حکومت نے امریکی Fـ35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے کے ممکنہ طور پر حساس پرزوں کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارے کہ یہ پرزے آسٹریلیا سے امریکا بھیجے جارہے تھے تاہم یہ پراسرار طور پر ہانگ کانگ منتقل ہو گئے۔ اس معاملے سے واقف ذرائع کے مطابق مئی کے اواخر میں کوریئر کمپنی ‘یو پی ایس’ کے ذریعے آسٹریلوی فوج کے Fـ35 طیارے کی کاک پٹ کینوپی اور ویپنزـبے ڈور معائنے اور ممکنہ مرمت یا تلف کرنے کے لیے امریکا بھیجے جا رہے تھے۔ امریکی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کی جانب سے فراہم کردہ ان دونوں پرزوں پر ریڈار کی لہروں کو جذب کرنے والا خاص موادلگا ہوا تھا جو ان طیاروں کی اسٹیلتھ (ریڈار سے بچنے کی) صلاحیتوں کو بڑھاتا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پرواز امریکا جاتے ہوئے جنوبی کوریا رکی اور وہاں سے اسے ہانگ کانگ کی طرف موڑ دیا گیا تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ طیارہ جنوبی کوریا کیوں رکا، اسے ہانگ کانگ کیوں بھیجا گیا، یا یہ پرزے جان بوجھ کر وہاں اتارے گئے یا محض کسی غلطی کا نتیجہ تھے۔ چینی حکومت نے بعد ازاں ان پرزوں کو قبضے میں لے لیا اور تاحال انہیں واپس نہیں کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی کانگریس کی کم از کم 2 کمیٹیاں اس بات کی تحقیقات کر رہی ہیں کہ یہ حساس پرزے چینی ہاتھوں میں کیسے پہنچے۔امریکی محکمہ دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکام ایف 35 کے ناکارہ پرزوں کی ترسیل کے مسئلے سے آگاہ ہیں۔ بیان کے مطابق ‘ہم ان پرزوں کو واپس لانے، واقعے کی تحقیقات کرنے اور مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کے لیے امریکی حکام کے ساتھ مل کر سرگرمی سے کام کر رہے ہیں۔

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      فیلڈ مارشل سے مالدیپ کی عوامی مجلس کے سپیکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات

      مکہ، جدہ اور دیگر سعودی شہروں کیلئے خطرے کا الرٹ جاری

      چینی صدر امریکہ پہنچ گئے ٹرمپ کا تاریخی استقبال

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.