لاہور(کرائم رپورٹر) شہر میں بھتہ خوروں نے سر اٹھا لیا۔ شاہدرہ ٹائون کے علاقہ میں بھتہ خوروں نے تاجر سے 50 لاکھ روپے بھتہ مانگ لیا۔ شاہدرہ ٹائون کے علاقے اسلم پارک کے رہائشی تاجر سجاول علی کو زوہیب بٹ نامی بھتہ خور کی کال کی گئی۔ بھتہ خور زوہیب بٹ نے تاجر سجاول علی سے فون پر 50 لاکھ روپے بھتے کا مطالبہ کیا نہ دینے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکی دی۔ ایف آئی آر کے مطابق بھتہ خور زوہیب بٹ نے سجاول علی کا فون بند ہونے پر اس کے دوست کے نمبر پر کال کرکے سجاول علی کو بچانے کے لیے بھتہ دینے کا کہا۔ بھتہ خوور زوہیب بٹ نے سجاول علی کے ڈیرے پر جاکر گیٹ پر فائرنگ کی۔ بھتہ خور زوہیب بٹ فائرنگ کے بعد فرار ہو گیا۔ تھانہ شاہدرہ ٹائون میں بھتہ خور زوہیب بٹ کے خلاف بھتہ خوری سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- پاکستان پوسٹ نے مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی
- عوامی مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدام
- تحصیل آفس گوجر خان اس وقت رشوت کا گڑھ بن چکا ہے:راجہ اختر حسین
- 16 موبائل ہیلتھ یونٹس کے ذریعے ضرورت مند افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم
- واہ کینٹ پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار
- ANF کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈان
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ، 6 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- راولپنڈی، ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں
- جاز نے پاکستان کا پہلا 15.1 جی بی پی ایس مائیکرو ویو لنک نصب کر دیا
- امریکہ نے شام کو 36 چوری شدہ نوادرات واپس کر دیئے
- کلائمیٹ امپلیمنٹیشن برج میں وزیرِ خزانہ کا موسمیاتی اہداف کو عملی نتائج میں ڈھالنے پر زور
- اینٹی بائیوٹکس کا غیر ضروری استعمال گردوں کیلئے نقصان دہ
- گوجرخان میں گراں فروشی بے قابو، انتظامیہ خاموش تماشائی
- علیمہ خانم کیخلاف تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے کا فیصلہ موخر
- پنجاب کالج گجر خان طلبا نے راولپنڈی بورڈ میں دو پوزیشنیں حاصل کر لی
- آئی سی ایس میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے باوجود پوزیشن کا اعلان نہ کرنے کیخلاف درخواست پر چیئرمین لاہور بورڈ سے جواب طلب
- آئی جی پنجاب پولیس رائو عبدالکریم کا ضلع اٹک کا دورہ
- ایف آئی اے کی کارروائی غیرقانونی کرنسی، حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار
- محکمہ وائلڈ لائف رینجرز کی چڑیوں کو جال لگا کر پکڑنیوالوں کیخلاف کارروائی
- 27ستمبر پی ٹی آئی متوقع مارچ کے پیش نظر انتظامات سخت
