Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چکلالہ کینٹ انتظامییہ کی غفلت قبرستان بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی سے محروم
    • تحریک انصا ف کے ممکنہ لانگ ما رچ کے پیش نظر اٹک پل پر حالات غمگین
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی زیرِ صدارت ریونیو عملہ، سرکل ریونیو افسران کا اجلاس
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ٹیکسلا، موضع جلالہ کے رہائشی کی زمین پر قبضہ مافیا کی غیر قانونی کاروائی
    • بہتر تجارتی روابط اور کنیکٹیویٹی معاشی ترقی کا بنیادی محرک، عبد العلیم خان
    • چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ
    • آسان ٹیکس سکیم’ایک ماہ میں 9806دکاندار شامل ہو چکے
    • پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
    • خبریں کی خبر پر ایکشن، گوجر خان میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی صفائی کا کام شروع
    • پولیو ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد گرفتار
    • BYD نے 10 ہزار گاڑیوں کے پاکستانی سڑکوں پر آنیکا اہم سنگ میل عبور کرلیا
    • پاکستان پوسٹ نے مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی
    • عوامی مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدام
    • تحصیل آفس گوجر خان اس وقت رشوت کا گڑھ بن چکا ہے:راجہ اختر حسین
    • 16 موبائل ہیلتھ یونٹس کے ذریعے ضرورت مند افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم
    • واہ کینٹ پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار
    • ANF کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈان
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ، 6 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • راولپنڈی، ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان پوسٹ نے مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی

    By Khabrain Newsستمبر 26, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی (خصوصی رپورٹر)پاکستان پوسٹ نے واک اِن صارفین کے لئے اندرونِ ملک ڈاک کی مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کرتے ہوئے یکم اکتوبر سے نئے ٹیرف کی منظوری دے دی ہے یہ نظرثانی شدہ نرخ پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڈ  نے 12 اگست کو منعقدہ اجلاس میں منظور کئے عام خط 20 گرام تک 40 روپے، 50 گرام تک 80 روپے، 100 گرام تک 100 روپے، 250 گرام تک 140 روپے، 500 گرام تک 170 روپے، ایک کلوگرام تک 250 روپے، ڈیڑھ کلوگرام تک 320 روپے اور 2 کلوگرام تک کے عام خط کے چارجز 400 روپے ہوں گے رجسٹرڈ خط کی رجسٹریشن فیس 40 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اب 20 گرام تک کا رجسٹرڈ خط 80 روپے، 50 گرام تک 120 روپے، 100 گرام تک 140 روپے، 250 گرام تک 180 روپے، 500 گرام تک 210 روپے، ایک کلوگرام تک 290 روپے، ڈیڑھ کلوگرام تک 360 روپے اور 2 کلوگرام تک کا رجسٹرڈ خط 440 روپے کی مجموعی فیس کے ساتھ ارسال کیا جا سکے گا۔ویلیو پی ایبل لیٹر (VPL) کے لیے ڈاک چارجز اور طے شدہ رجسٹریشن فیس کے علاوہ 20 روپے اضافی وی پی فیس لاگو ہوگی 20 گرام تک وی پی ایل کی مجموعی فیس 100 روپے، 50 گرام تک 140 روپے، 100 گرام تک 160 روپے، 250 گرام تک 200 روپے، 500 گرام تک 230 روپے، ایک کلوگرام تک 310 روپے، ڈیڑھ کلوگرام تک 380 روپے اور 2 کلوگرام تک 460 روپے مقرر کی گئی ہے۔رجسٹرڈ پارسل کیلئے رجسٹریشن فیس بڑھا کر 80 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ اب ایک کلوگرام تک کا پارسل 260 روپے، 3 کلوگرام تک 400 روپے، 5 کلوگرام تک 540 روپے، 10 کلو گرام تک 760 روپے، 15 کلو گرام تک 980 روپے، 20 کلو گرام تک 1210 روپے، 25 کلو گرام تک 1440 روپے اور 30 کلوگرام تک کا پارسل 1660 روپے میں بھیجا جائے گاں30 کلوگرام سے زائد وزنی پارسل پر 30 روپے فی کلوگرام اضافی چارجز وصول ائیں گے ویلیو پی ایبل پارسل بھیجنے والے صارفین کے لیے اب 20 روپے اضافی وی پی فیس مقرر کی گئی ہے نئے ٹیرف کے تحت اب ایک کلو گرام تک وی پی پی 280 روپے، 3 کلوگرام تک 420 روپے، 5 کلوگرام تک 560 روپے، 10 کلوگرام تک 780 روپے، 15 کلوگرام تک 1000 روپے، 20 کلو گرام تک 1230 روپے، 25 کلو گرام تک 1460 روپے اور 30 کلو گرام تک 1680 روپے کی مجموعی فیس کے ساتھ بک کیا جا سکے گا، جبکہ وی پی پی پر حجمی ٹیرف بھی لاگو ہوگا۔دیگر مطبوعہ کاغذات (Printed Papers) کے لئے اب 50 گرام تک 30 روپے، 50 گرام سے زائد اور 250 گرام تک 50 روپے، 250 گرام سے زائد اور ایک کلوگرام تک 70 روپے، جبکہ ایک کلوگرام سے زائد اور 2 کلوگرام تک 110 روپے نرخ مقرر کیا گیا ہے۔مراسلے کے مطابق تعلیمی اور درسی کتب (Textbooks) کے ترسیلی نرخوں میں بھی ردوبدل کیا گیا ہے جس کے تحت 250 گرام تک 50 روپے، 250 گرام سے زائد اور ایک کلوگرام تک 100 روپے، ایک کلوگرام سے زائد اور 2 کلوگرام تک 140 روپے، 3 کلوگرام تک 190 روپے، 4 کلوگرام تک 230 روپے، 5 کلوگرام تک 290 روپے، 6 کلوگرام تک 320 روپے اور 7 کلوگرام تک 360 روپے مقرر کیے گئے ہیں۔چھوٹے پیکٹوں (Small Packets) کے چارجز اب 100 گرام تک 20 روپے، 100 گرام سے زائد اور 250 گرام تک 40. روپے، 250 گرام سے زائد اور ایک کلوگرام تک 70 روپے، جبکہ ایک کلوگرام سے زائد اور 2 کلوگرام تک 80 روپے فیس مقرر کی گئی ہے۔ تاہم، پاکستان پوسٹ کی جانب سے ایک دیرینہ مثبت روایت کے تحت نابینا افراد کے خصوصی لٹریچر کے لیے 7 کلوگرام تک ڈاک کی ترسیل بدستور بالکل مفت رہے گی۔ تیز ترین ترسیل کے لیے استعمال ہونے والی ارجنٹ میل سروس (یو ایم ایس) کے نرخوں پر بھی نظرثانی کی ہے مقامی (Local) یو ایم ایس کے لیے 250 گرام تک 100 روپے، 500 گرام تک 130 روپے اور ہر اضافی 500 گرام کے لیے 50 روپے فیس ہوگی، یہ تمام ریٹس جنرل سیلز ٹیکس (GST) سمیت لاگو ہوں گے۔اسی طرح ایک شہر سے دوسرے شہر (City to City) بھیجی جانے والی یو ایم ایس 250 گرام تک 170 روپے، 500 گرام تک 250 روپے اور ہر اضافی 500 گرام کیلئے 100 روپے فیس ہو گی۔ ۔یو ایم ایس کیش آن ڈیلیوری کے تحت مقامی سروس کیلئے 250 گرام تک 75 روپے، 500 گرام تک 100 روپے اور ہر اضافی 500 گرام کے لیے 25 روپے فیس وصول کی جائے گی۔ دوسری جانب ایک شہر سے دوسرے شہر یو ایم ایس سی او ڈی کے لیے 250 گرام تک 110 روپے، 500 گرام تک 150 روپے اور ہر اضافی 500 گرام کے لیے 50 روپے فیس ہوگی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      بہتر تجارتی روابط اور کنیکٹیویٹی معاشی ترقی کا بنیادی محرک، عبد العلیم خان

      چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

      BYD نے 10 ہزار گاڑیوں کے پاکستانی سڑکوں پر آنیکا اہم سنگ میل عبور کرلیا

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.