Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چکلالہ کینٹ انتظامییہ کی غفلت قبرستان بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی سے محروم
    • تحریک انصا ف کے ممکنہ لانگ ما رچ کے پیش نظر اٹک پل پر حالات غمگین
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی زیرِ صدارت ریونیو عملہ، سرکل ریونیو افسران کا اجلاس
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ٹیکسلا، موضع جلالہ کے رہائشی کی زمین پر قبضہ مافیا کی غیر قانونی کاروائی
    • بہتر تجارتی روابط اور کنیکٹیویٹی معاشی ترقی کا بنیادی محرک، عبد العلیم خان
    • چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ
    • آسان ٹیکس سکیم’ایک ماہ میں 9806دکاندار شامل ہو چکے
    • پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
    • خبریں کی خبر پر ایکشن، گوجر خان میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی صفائی کا کام شروع
    • پولیو ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد گرفتار
    • BYD نے 10 ہزار گاڑیوں کے پاکستانی سڑکوں پر آنیکا اہم سنگ میل عبور کرلیا
    • پاکستان پوسٹ نے مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی
    • عوامی مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدام
    • تحصیل آفس گوجر خان اس وقت رشوت کا گڑھ بن چکا ہے:راجہ اختر حسین
    • 16 موبائل ہیلتھ یونٹس کے ذریعے ضرورت مند افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم
    • واہ کینٹ پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار
    • ANF کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈان
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ، 6 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • راولپنڈی، ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹیکسلا، موضع جلالہ کے رہائشی کی زمین پر قبضہ مافیا کی غیر قانونی کاروائی

    By Khabrain Newsستمبر 26, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ٹیکسلا (عمیر جمیل خان) تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر ٹیکسلا کے رہائشی اور زمیندار نذر حسین ولد حیات محمد ، (ساکن جلالہ موضع جلالہ) نے پولیس اور \اعلی حکام کو دی گئی اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ان کی وراثتی اور ملکیت زمین واقع موضع جلالہ ، خسرہ نمبر 1552 کل رقبہ جن میں سے تین کنال ، دو مرلے شامل ہیں جس پر ہمارا قبضہ تھا پر فیصل انتظامیہ ، چوہدری جاوید و دیگر افراد نے گزشتہ دنوں مبینہ طور پر گینگ اور دیگر مسلح افراد کے ساتھ مل کر شام کے وقت ان کی زمین پر بلاجواز اور غیر قانونی طور پر مختلف مشینری کے ذریعے ہموار کرنے (لیولنگ) کا کام شروع کر دیا۔ جب سائل نے اپنے رشتہ داروں کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر اس غیر قانونی اقدام سے روکا اور شدید احتجاج کیا تو مسلح افراد نیانہیں سنگین نتائج، جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور زبردستی وہاں سے بھگا دیا۔ نہ صرف یہ بلکہ نامعلوم افراد اور قبضہ مافیا نے ان کی زمین پر موجود درخت کاٹ کر زمین کو شدید نقصان پہنچایا اور شجرکاری کو تبا ہ کر دیا۔ سائل کا کہنا ہے کہ یہ ان کی آبائی اور وراثتی جائیداد ہے جس پر مخالفین جابرانہ طریقے سے قبضہ کرنا چاہتے ہیں، جبکہ ان کی اس غنڈہ گردی اور فائرنگ و دھمکیوں کی وجہ سے علاقے میں شدید خوف و ہراس اور داہشت پھیل چکی ہے۔ متاثرہ افراد نے کا کہنا تھا کہ درخواست کے باوجود پولیس نے اب تک مقدمہ درج نہیں کیا ہماری وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف، کمشنر و ڈپٹی کمشنر راولپنڈی و دیگر اعلی حکام سے اپیل ہے کہ ان کی درخواست پر فوری اور سخت قانونی کارروائی کی جائے، قبضہ مافیا کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی زمین کو واگزار کرایا جائے اور سائل کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چکلالہ کینٹ انتظامییہ کی غفلت قبرستان بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی سے محروم

      تحریک انصا ف کے ممکنہ لانگ ما رچ کے پیش نظر اٹک پل پر حالات غمگین

      اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی زیرِ صدارت ریونیو عملہ، سرکل ریونیو افسران کا اجلاس

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.