Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چکلالہ کینٹ انتظامییہ کی غفلت قبرستان بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی سے محروم
    • تحریک انصا ف کے ممکنہ لانگ ما رچ کے پیش نظر اٹک پل پر حالات غمگین
    • اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی زیرِ صدارت ریونیو عملہ، سرکل ریونیو افسران کا اجلاس
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ٹیکسلا، موضع جلالہ کے رہائشی کی زمین پر قبضہ مافیا کی غیر قانونی کاروائی
    • بہتر تجارتی روابط اور کنیکٹیویٹی معاشی ترقی کا بنیادی محرک، عبد العلیم خان
    • چیئرمین سی ڈی اے کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ
    • آسان ٹیکس سکیم’ایک ماہ میں 9806دکاندار شامل ہو چکے
    • پنجاب لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
    • خبریں کی خبر پر ایکشن، گوجر خان میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کی صفائی کا کام شروع
    • پولیو ٹیم کو حراساں اور مزاحمت کرنے والے دو افراد گرفتار
    • BYD نے 10 ہزار گاڑیوں کے پاکستانی سڑکوں پر آنیکا اہم سنگ میل عبور کرلیا
    • پاکستان پوسٹ نے مختلف سروسز کے نرخوں پر نظرثانی کیلئے ٹیرف کی منظوری دیدی
    • عوامی مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدام
    • تحصیل آفس گوجر خان اس وقت رشوت کا گڑھ بن چکا ہے:راجہ اختر حسین
    • 16 موبائل ہیلتھ یونٹس کے ذریعے ضرورت مند افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم
    • واہ کینٹ پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار
    • ANF کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈان
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ، 6 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • راولپنڈی، ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آسان ٹیکس سکیم’ایک ماہ میں 9806دکاندار شامل ہو چکے

    By Khabrain Newsستمبر 26, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)وزیر مملکت خزانہ اور ریلوے بلال اظہر کیانی کی زیر صدارت دکانداروں کے لئے آسان ٹیکس سکیم کے حوالے سے جائزہ اجلاس کا انعقاد ۔ آسان ٹیکس سکیم کے اجرا کے ایک ماہ میں اب تک 9806دکاندار اس سکیم میں شامل ہو چکے  ہیں اور ریٹرن فائلنگ کے مختلف مراحل میں ہیں۔آسان ٹیکس سکیم میں 1929 نئے دکاندار رجسٹر ہوئے جو پہلے ٹیکس نظام میں شامل نہیں تھے۔امید ہے کہ نئے رجسٹر ہونے والے دکاندار جلد ریٹرن جمع کرائیں گے۔آسان ٹیکس سکیم یا معمول کے طریقہ کار کے مطابق ٹیکس جمع نہ کرانے کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد جرمانے وصول کئے جائیں گے۔آسان ٹیکس سکیم کے تحت ریٹرنز جمع کرانے والوں میں چھوٹے اور بڑے شہروں کے دکاندار شامل ہیں۔آسان ٹیکس سکیم کے تحت 428 دکانداروں نے اب تک ریٹرن جمع کرائے ہیں۔وزیر مملکت خزانہ نے پرال اور ایف بی آر کو ہدایت کی کہ آسان ٹیکس سکیم پر عملدرآمد سے متعلق دکانداروں اور وکلا کے ٹیکنیکل اعتراضات فوری دور کریں۔ریٹرن جمع کرانے والے دکانداروں کو جلد از جلد ایف بی آر پلیٹس فراہم کریں۔آسان ٹیکس سکیم دکانداروں کے لیے منفرد سکیم ہے جو کسی اور کاروباری طبقے کو میسر نہیں۔ہمیں امید ہے کہ اپنی ہی تیار کردہ سکیم کا مزید دکاندار حصہ بنیں گے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تاجراور ایف بی آر افسران روزانہ کی بنیاد پر رابطے یقینی بنائیں۔ٹیکس بارز اور وکلا سے رابطے مزید بڑھائے جائیں گے۔تاجر رہنمائوں نے ایف بی آر کے اقدامات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔آسان ٹیکس سکیم سے متعلق اردو زبان میں معلوماتی کتابچہ جاری کیا گیا ہے جس میں نئی سکیم اور ریٹرن کے پرانے طریقہ کار کی وضاحت اور ڈیڈ لائن کے بعد جرمانوں کی تفصیل بتائی گئی ہے۔ تاجر راہنمائوں نے آسان ٹیکس سکیم کو اچھی سکیم قرار دیتے ہوئے ایف بی آر سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ تاجر رہنمائوں نے کہا آسان ٹیکس نئی سکیم ہے جس کے بارے میں دکانداروں میں آگاہی پیدا ہونے میں کچھ وقت لگے گا۔اجلاس میں تاجر رہنما اجمل بلوچ اور کاشف چوہدری موجود تھے جبکہ ممبر سٹرٹیجک ٹرانسفارمیشن ڈاکٹر حامد عتیق، ممبر اِن لینڈ ریونیو آپریشنز زبیر بلال اور ایف بی آر کے اعلی حکام کے علاوہ ملک بھر کے چیف کمشنرز اور کمشنرز ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے ۔آسان ٹیکس سکیم کے تحت ریٹرن جمع کرانے کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد پہلے مہینے میں دس ہزار، دوسرے میں25 اور تیسرے مہینے میں 50 ہزار جرمانہ عائد ہوگا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      چکلالہ کینٹ انتظامییہ کی غفلت قبرستان بنیادی سہولیات اور صفائی ستھرائی سے محروم

      تحریک انصا ف کے ممکنہ لانگ ما رچ کے پیش نظر اٹک پل پر حالات غمگین

      اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کی زیرِ صدارت ریونیو عملہ، سرکل ریونیو افسران کا اجلاس

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.