لاہور(خبریں ڈیجیٹل)اوپن اے آئی کے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹس کی جانب سے امریکی حکومتی اداروں کی بعض ویب سائٹس پر غیر متوقع اور غیر مجاز نوعیت کی سرگرمیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ معاملہ کمپنی کی جانب سے اے آئی ماڈلز کے دورانِ تربیت و جانچ غیر متوقع رویوں کی جاری تحقیقات کے دوران سامنے آیا۔اوپن اے آئی کے مطابق اس کے ایجنٹس نے امریکی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (SEC) کی دو ویب سائٹس سے عوامی طور پر دستیاب معلومات حاصل کیں، جبکہ امریکی سینسس بیورو کے ڈیٹا تک بھی رسائی حاصل کی گئی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ SEC کے معاملے میں کسی اکانٹ، خفیہ معلومات یا غیر عوامی ڈیٹا تک رسائی، سسٹم میں تبدیلی یا کسی سکیورٹی کمزوری کے کامیاب استعمال کے شواہد نہیں ملے۔
بریکنگ نیوز
- ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر دہشت گرد حملہ، 3 اہلکار شہید
- بھارت اسلام آباد میں SCO قومی رابطہ کاروں کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- نیپال میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 70 افراد ہلاک، 11 لاپتا
- اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ
- سعودی وزیر خارجہ واشنگٹن پہنچ گئے امریکی ہم منصب سے اہم مذاکرات آج
- M-1 موٹروے اور جی ٹی روڈ اسلام آباد پشاور ٹریفک کیلئے بحال
- CDA کا اسلام آباد میں جدید اسپورٹس ایریناز قائم کرنیکا فیصلہ
- جاز کا ڈیجٹ اور یونیساک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان
- الامہ ہاسنگ سوسائٹی روات راولپنڈی کے مالکان سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
- الامہ جعلی ہاسنگ سوسائٹی نوسر باز مالکان کو جلد قانون کے شکنجے میں لائینگے، ترجمان راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا موقف
- مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ
- راولپنڈی سے اسلام آباد داخلی و خارجی راستوں پر قانونی شکنجہ مزید سخت
- صدر مملکت آصف زرداری سے ملک ساحل سرمد خان کی ملاقات
- پائیدار سیاحتی ترقی، بہتر بنیادی سہولیات مقامی برادریوں کی شمولیت کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
- وزیراعظم کا وژن’ ورلڈ سکلز شنگھائی میں پاکستانی نوجوانوں کی شاندار کارکردگی
- PTI اور حکام کے درمیان ملاقاتوں کے باوجودمارچ معاملے پر تعطل ختم نہ ہوسکا
- بوچھال کلاں کا غائب ہونیوالا 15سالہ بچہ کاشان حیدر 23روز بعد بالآخر والدین کو مل گیا
- انتظامیہ و بلدیہ افیسر کی عدم دلچسپی سے گوجر خان شہر مسائلستان کا گڑھ بن گیا
- گوجر خان شہر میں مضر صحت دودھ کی فروخت، بیماریاں پھیلنے لگیں
- راولپنڈی ،4 افراد گرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
