کراچی(این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ سیاحت کے موقع پر دنیا بھر کے سیاحوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ قدرتی حسن، قدیم تہذیب، شاندار تاریخی ورثے، صوفی روایات، لوک ثقافت اور مہمان نوازی کا حسین امتزاج ہے، جسے ملکی و غیر ملکی سیاحوں کے لیے ایک پرکشش اور محفوظ سیاحتی منزل بنانے کے لیے سندھ حکومت پرعزم ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے سی ایم ہائوس سے جاری اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ کی سرزمین دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک ہے اور وادی سندھ کی عظمت کی امین ہے۔ موہن جو دڑو سندھ کی ہزاروں سال پر محیط تہذیبی عظمت اور انسانی تاریخ کا ایک روشن باب ہے، جبکہ رنی کوٹ کی عظیم فصیل، جسے دیوار سندھ بھی کہا جاتا ہے، سندھ کے تاریخی ورثے کی شان ہے۔سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں قدیم آثار، تاریخی عمارات، پہاڑ، صحرا، جھیلیں،دریائے سندھ ،ساحلی علاقے اور سمندر سیاحت کے وسیع امکانات رکھتے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ
- سعودی وزیر خارجہ واشنگٹن پہنچ گئے امریکی ہم منصب سے اہم مذاکرات آج
- M-1 موٹروے اور جی ٹی روڈ اسلام آباد پشاور ٹریفک کیلئے بحال
- CDA کا اسلام آباد میں جدید اسپورٹس ایریناز قائم کرنیکا فیصلہ
- جاز کا ڈیجٹ اور یونیساک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان
- الامہ ہاسنگ سوسائٹی روات راولپنڈی کے مالکان سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
- الامہ جعلی ہاسنگ سوسائٹی نوسر باز مالکان کو جلد قانون کے شکنجے میں لائینگے، ترجمان راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا موقف
- مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ
- راولپنڈی سے اسلام آباد داخلی و خارجی راستوں پر قانونی شکنجہ مزید سخت
- صدر مملکت آصف زرداری سے ملک ساحل سرمد خان کی ملاقات
- پائیدار سیاحتی ترقی، بہتر بنیادی سہولیات مقامی برادریوں کی شمولیت کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
- وزیراعظم کا وژن’ ورلڈ سکلز شنگھائی میں پاکستانی نوجوانوں کی شاندار کارکردگی
- PTI اور حکام کے درمیان ملاقاتوں کے باوجودمارچ معاملے پر تعطل ختم نہ ہوسکا
- بوچھال کلاں کا غائب ہونیوالا 15سالہ بچہ کاشان حیدر 23روز بعد بالآخر والدین کو مل گیا
- انتظامیہ و بلدیہ افیسر کی عدم دلچسپی سے گوجر خان شہر مسائلستان کا گڑھ بن گیا
- گوجر خان شہر میں مضر صحت دودھ کی فروخت، بیماریاں پھیلنے لگیں
- راولپنڈی ،4 افراد گرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- تھانہ مندرہ ، بیوہ خاتون کے گھر سے چوری کا معمہ حل،ملزمہ رشتہ دار نکلی
- منی لانڈرنگ تحقیقات کیلئے ٹیکس کیس ختم ہونیکا انتظار ضروری نہیں، لاہور ہائیکورٹ
- صادق آباد پولیس کی کارروائی اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاری گرفتار
