Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ
    • سعودی وزیر خارجہ واشنگٹن پہنچ گئے امریکی ہم منصب سے اہم مذاکرات آج
    • M-1 موٹروے اور جی ٹی روڈ اسلام آباد پشاور ٹریفک کیلئے بحال
    • CDA کا اسلام آباد میں جدید اسپورٹس ایریناز قائم کرنیکا فیصلہ
    • جاز کا ڈیجٹ اور یونیساک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان
    • الامہ ہاسنگ سوسائٹی روات راولپنڈی کے مالکان سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • الامہ جعلی ہاسنگ سوسائٹی نوسر باز مالکان کو جلد قانون کے شکنجے میں لائینگے، ترجمان راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا موقف
    • مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ
    • راولپنڈی سے اسلام آباد داخلی و خارجی راستوں پر قانونی شکنجہ مزید سخت
    • صدر مملکت آصف زرداری سے ملک ساحل سرمد خان کی ملاقات
    • پائیدار سیاحتی ترقی، بہتر بنیادی سہولیات مقامی برادریوں کی شمولیت کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
    • وزیراعظم کا وژن’ ورلڈ سکلز شنگھائی میں پاکستانی نوجوانوں کی شاندار کارکردگی
    • PTI اور حکام کے درمیان ملاقاتوں کے باوجودمارچ معاملے پر تعطل ختم نہ ہوسکا
    • بوچھال کلاں کا غائب ہونیوالا 15سالہ بچہ کاشان حیدر 23روز بعد بالآخر والدین کو مل گیا
    • انتظامیہ و بلدیہ افیسر کی عدم دلچسپی سے گوجر خان شہر مسائلستان کا گڑھ بن گیا
    • گوجر خان شہر میں مضر صحت دودھ کی فروخت، بیماریاں پھیلنے لگیں
    • راولپنڈی ،4 افراد گرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • تھانہ مندرہ ، بیوہ خاتون کے گھر سے چوری کا معمہ حل،ملزمہ رشتہ دار نکلی
    • منی لانڈرنگ تحقیقات کیلئے ٹیکس کیس ختم ہونیکا انتظار ضروری نہیں، لاہور ہائیکورٹ
    • صادق آباد پولیس کی کارروائی اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاری گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سراج الحق کا کی دعوت پر جنوبی افریقہ کا دورہ مکمل کر لیاICSA

    By Khabrain Newsستمبر 28, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اسلامک سرکل آف سدرن افریقہ (ICSA) کی دعوت پر جنوبی افریقہ کا دورہ مکمل کر لیا،سراج الحق نے اپنے قیام کے دوران جنوبی افریقہ کے مختلف شہروں کا دورہ کیا اور اسلامک سرکل آف سدرن افریقہ کے زیر اہتمام منعقدہ کنونشنز، اجتماعات اور دیگر  پروگراموں میں شرکت کی۔ ان کے دورے میں لیڈی سمتھ، ہارٹس واٹر، کیپ ٹان، کوئینز ٹان، کنگ ولیمز ٹان، ایسٹ لندن، پریٹوریا لوڈیم اور جوہانسبرگ سمیت مختلف شہر شامل تھے۔مختلف اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے اسلامی تعلیمات، امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز، باہمی اتحاد، دعوت و اصلاح اور معاشرے میں مسلمانوں کے مثبت کردار کی اہمیت پر گفتگو کی۔ انہوں نے مقامی مسلم کمیونٹی کے مختلف طبقات سے ملاقاتیں بھی کیں اور ان کے مسائل، دینی و سماجی سرگرمیوں اور باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔اسلامک سرکل آف سدرن افریقہ کے نومنتخب صدر ڈاکٹر فیاض حمید نے سراج الحق کے دورہ جنوبی افریقہ کو مسلم کمیونٹی کے ساتھ رابطے، فکری تبادلے اور دعوتی سرگرمیوں کے حوالے سے اہم قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سراج الحق کی مختلف شہروں میں منعقدہ اجتماعات میں شرکت سے مقامی مسلم کمیونٹی کو دینی، فکری اور اصلاحی موضوعات پر رہنمائی حاصل ہوئی۔سراج الحق نے اپنے دورے کے دوران اسلامک سرکل آف سدرن افریقہ کے ذمہ داران، علما، کارکنان اور مقامی مسلم کمیونٹی سے ملاقاتیں کیں۔ دورہ مکمل ہونے کے بعد وہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے،

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      جاز کا ڈیجٹ اور یونیساک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان

      الامہ ہاسنگ سوسائٹی روات راولپنڈی کے مالکان سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے میں مصروف

      الامہ جعلی ہاسنگ سوسائٹی نوسر باز مالکان کو جلد قانون کے شکنجے میں لائینگے، ترجمان راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا موقف

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.