Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلا دھار بارش، رین ایمرجنسی نافذ
    • سعودی وزیر خارجہ واشنگٹن پہنچ گئے امریکی ہم منصب سے اہم مذاکرات آج
    • M-1 موٹروے اور جی ٹی روڈ اسلام آباد پشاور ٹریفک کیلئے بحال
    • CDA کا اسلام آباد میں جدید اسپورٹس ایریناز قائم کرنیکا فیصلہ
    • جاز کا ڈیجٹ اور یونیساک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان
    • الامہ ہاسنگ سوسائٹی روات راولپنڈی کے مالکان سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
    • الامہ جعلی ہاسنگ سوسائٹی نوسر باز مالکان کو جلد قانون کے شکنجے میں لائینگے، ترجمان راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا موقف
    • مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ
    • راولپنڈی سے اسلام آباد داخلی و خارجی راستوں پر قانونی شکنجہ مزید سخت
    • صدر مملکت آصف زرداری سے ملک ساحل سرمد خان کی ملاقات
    • پائیدار سیاحتی ترقی، بہتر بنیادی سہولیات مقامی برادریوں کی شمولیت کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
    • وزیراعظم کا وژن’ ورلڈ سکلز شنگھائی میں پاکستانی نوجوانوں کی شاندار کارکردگی
    • PTI اور حکام کے درمیان ملاقاتوں کے باوجودمارچ معاملے پر تعطل ختم نہ ہوسکا
    • بوچھال کلاں کا غائب ہونیوالا 15سالہ بچہ کاشان حیدر 23روز بعد بالآخر والدین کو مل گیا
    • انتظامیہ و بلدیہ افیسر کی عدم دلچسپی سے گوجر خان شہر مسائلستان کا گڑھ بن گیا
    • گوجر خان شہر میں مضر صحت دودھ کی فروخت، بیماریاں پھیلنے لگیں
    • راولپنڈی ،4 افراد گرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • تھانہ مندرہ ، بیوہ خاتون کے گھر سے چوری کا معمہ حل،ملزمہ رشتہ دار نکلی
    • منی لانڈرنگ تحقیقات کیلئے ٹیکس کیس ختم ہونیکا انتظار ضروری نہیں، لاہور ہائیکورٹ
    • صادق آباد پولیس کی کارروائی اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاری گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انتظامیہ و بلدیہ افیسر کی عدم دلچسپی سے گوجر خان شہر مسائلستان کا گڑھ بن گیا

    By Khabrain Newsستمبر 28, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گوجرخان (بیورو رپورٹ)گوجر خان شہر کی ابادی مسائلستان کا منظر پیش کر رہی ہے شہری ابادی کے مسائل عرصہ دراز سے حل طلب ہیں لیکن انتظامی و بلدیہ افیسرز کی عدم دلچسپی کے باعث عوامی مسائل میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے شہر میں پانی کا بحران صفائی کی ابتر صورتحال سٹریٹ لائٹ خراب تجاوزات کی بھرمار تمام تر مسائل پر انتظامیہ کی مکمل چشم پوشی کارکردگی کو صرف فوٹو سیشن میں دکھایا جاتا ہے عملی طور پر کارکردگی زیرو شہری ابادی میں روز بروز اضافہ سے عوام مسائل کے حل کے لیے کس سے التجا کریں کون شہر کی ابادی کے مسائل حل کرے گا اس حوالہ سے شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر بھر میں جو صفائی کی صورتحال ہے انتہائی ناقص ہے نالے گندگی اور غلاظت سے اٹے پڑے ہیں خاکروب گلی محلوں کا روزانہ کی بنیاد پر رخ نہ کرتے ہیں نالوں کے گندے پانی اور غلاظت سے چوہوں کی افزائش میں اضافہ ہو رہا ہے بدبو اور تفن پھیلا ہوا ہے صفائی کا عمل صرف جی ٹی روڈ کے اطراف پر ہی نظر اتا ہے اندرون شہر کے گلی محلوں میں روزانہ کی بنیاد پر صفائی نہ ہونے کے باعث مکھیوں اور مچھروں کی افزائش میں اضافہ ہو رہا ہے جی ٹی روڈ کے وسط میں لگی لائٹ کئی ماہ سے خراب پڑی ہے لیکن ان کو درست کرنے کی زحمت گوارا نہ کی گئی جس کے باعث رات کی تاریکی میں لوگوں کا جی ٹی روڈ عبور کرنا بھی دشوار ہو چکا ہے اندرون گلی محلوں کی سٹریٹ لائٹ بھی خراب ہونے سے ضعیف الامر لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے شہر بھر میں تجاوزات کی جو صورتحال ہے یوں محسوس ہوتا ہے کہ تجاوزات کے خاتمے کے لیے جو ادارے بنائے گئے ان کا کام صرف پٹرولنگ کی حد تک ہے نہ کہ تجاوزات ہٹانا تجاوزات پر بھی عملی اقدامات کی ضرورت ہے پیرا فورس کے اہلکار گلی محلوں میں چھوٹے تگانداروں کو صرف ہدایات کرتے نظر اتے ہیں لیکن بازاروں میں جو تجاوزات کی صورتحال ہے رستے مکمل طور پر سکڑ چکے ہیں جس کے باعث امد و رفت بمشکل ہے اسی طرح شہر میں جو پانی کی صورتحال ہے شہری ابادیوں میں روزانہ کی بنیاد پر پانی سپلائی نہ ہو رہا ہے ہفتہ میں ایک بار ایک ابادی میں پانی سپلائی ہونا انتہائی اذیت ناک صورتحال ہے اس حوالے سے شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فوٹو سشن سے تو کارکردگی دکھائی جاتی ہے لیکن عملی طور پر اس پر عمل کرنے کی ضرورت ہے یہ جو مسائل عرصہ دراز سے حل طلب ہے اس پر بھی عملی فوٹو سیشن کر کے حقیقت میں عوام کے مسائل و مشکلات کو ختم کیا جائے ظاہری نمود و نمائش سے نکل کر صحیح معنوں میں عوام کے مسائل کو حل کیا جائے تاکہ عوام کی مشکلات کا خاتمہ ہو۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      جاز کا ڈیجٹ اور یونیساک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا اعلان

      الامہ ہاسنگ سوسائٹی روات راولپنڈی کے مالکان سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے میں مصروف

      الامہ جعلی ہاسنگ سوسائٹی نوسر باز مالکان کو جلد قانون کے شکنجے میں لائینگے، ترجمان راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا موقف

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.