Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سرجیکل ڈسپوزیبلز کی خریداری میں من پسند کمپنیوں کو نوازنے کا منصوبہ تیار
    • گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1367 ٹریفک حادثات 714 افراد زخمی 24
    • نئی دہلی میں 6ہفتوں کیلئے تعمیراتی کام پر پابندی
    • بیانات میں تضاد’عمرقید کے ملزم کو رہا کرنیکا حکم
    • رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشنکے زیراہتمام ایکسپورٹ ایوارڈز کی تقریب
    • سرکاری کالجز کو رواں سال الیکٹرک بسیں فراہم کی جائیں گی
    • خبرکے حوالے اگر افسران اپنا موقف دینا چاہیں تو ادارہ من وعن شائع کریگا
    • پولیس پر تشدد کیس، ایمان مزاری انکے شوہر پر فرد جرم کیلئے 6اکتوبر کی تاریخ مقرر
    • تامل ناڈو کے سرکاری ہسپتالوں میں پیدا بچوں میں سونے کی انگوٹھیاں تقسیم
    • پاکساتن اور چیک ریپبلک کے درمیان سفارتی تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں مصدق ملک
    • کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنیکی درخواست پر اعتراضات کیخلاف اپیل دائر
    • سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے گریڈز منصوبے کیلئے 5ارب 80 کروڑ روپے مانگ لئے
    • پنجاب بھر میں شہریوں کو بڑے فونٹ میں ایف آئی آر کی کاپی فراہم کرنیکا فیصلہ
    • غزہ میں اسرائیلی حملہ حماس کمانڈر سمیت 2 فلسطینی شہید
    • رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کراچی میں منعقدہ ایکسپورٹ ایوارڈ کے موقع پرچیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی معروف رائیس ایکسپورٹر رفیق سلیمان کو ایورڈ دے رہے ہیں اس موقع پر ریپ کے سرپرست اعلیٰ رحیم جانو بھی موجود ہیں۔
    • 4ماہ قبل خاتون کاشوہر سونا لوٹ کر فرار ڈی آئی جی کے سونا ریکوری کے احکامات
    • 9 مئی واقعات’ پی ٹی آئی رہنما غلام محی الدین کی درخواست ضمانت خارج
    • کراچی میں20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ، عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی
    • پولیس افسران قانون کی بالادستی اور انصاف کو مقدم رکھیں ،گورنر سندھ
    • قومی اسمبلی اجلاس یکم اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈیوٹی کی تبدیلی؛ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے اپنے ہی 4 ساتھی اہلکاروں کو بھون ڈالا

    By Khabrain Newsستمبر 30, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں تعینات
    بھارتی فوج، پیرا ملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں میں ذہنی دباو اور پست ہمتی کے باعث خودکشی اور معمولی باتوں پر جھگڑے میں ایک دوسرے پر حملے کے واقعات عام ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں سیوا-2 پن بجلی منصوبے کے کیمپ میں پیراملٹری فورس سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورسز کے ایک اہلکار کی فائرنگ سے اس کے چار ساتھی ہلاک ہوگئے۔یہ واقعہ منگل کی شام ڈیوٹی تبدیل ہونے کے دوران پیر ملٹری فورس کے اہلکاروں کے درمیان تلخ کلامی کے بعد پیش آیا تھا تاہم فائرنگ کی اصل وجہ اور جھگڑے کی نوعیت سے متعلق تفتیش جاری ہے۔مقبوضہ کشمیر کی پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ سی آئی ایس ایف کے ہیڈ کانسٹیبل اودھیش سنگھ کو گرفتار کرلیا گیا جس نے سرکاری بندوق سے اپنے ہی ساتھی اہلکاروں پر فائرنگ کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ سی آئی ایس ایف ہیڈکوارٹر نے بھی واقعے کی مکمل تحقیقات کے لیے کورٹ آف انکوائری کا حکم دے دیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سرجیکل ڈسپوزیبلز کی خریداری میں من پسند کمپنیوں کو نوازنے کا منصوبہ تیار

      گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1367 ٹریفک حادثات 714 افراد زخمی 24

      نئی دہلی میں 6ہفتوں کیلئے تعمیراتی کام پر پابندی

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.