مری(نمائندہ خبریں)پنجاب آرٹس کونسل مری میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی، عمارت مسمار کرنے کے لیے خالی کی جا رہی تھی، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پنجاب آرٹس کونسل مری میں اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کر لی پنجاب حکومتباقی کی جانب سے ایکوائر کی گئی آرٹس کونسل کی عمارت کو مسمار کرنے کے لیے خالی کیا جا رہا تھا اور عمارت تقریبا خالی کی جا چکی تھی جبکہ چھت اتارنے کا کام ابھی جاری تھا کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور دیگر متعلقہ اداروں کی ٹیمیں آگ بجھانے کے لیے موقع پر پہنچ گئیں عمارت تک دشوار گزار رسائی کے باعث امدادی گاڑیاں فاصلے پر کھڑی کرکے پائپوں کے ذریعے آگ بجھانے کا آپریشن کیا گیا ضلعی انتظامیہ اور اسسٹنٹ کمشنر مری کیپٹن (ر) ارشد اقبال سمیت متعلقہ اداروں کے افسران بھی موقع پر موجود رہے اور امدادی کارروائیوں کی نگرانی کرتے رہے ریسکیو 1122 اور دیگر اداروں کی بروقت کارروائی عمارت خالی ہونے اور مثر امدادی اقدامات کے باعث آگ پر جلد ہی قابو پا لیا گیا پنجاب آرٹس کونسل مری میں آتشزدگی کے واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سعودی عرب کے نامزد سفیر رجع نامی البدغامی اور فرانس کے نامزد سفیر جین نویل سے اسناد وصول کررہے ہیں۔
- یورپی کمشنر کی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کی پاکستانی کوششوں کی تعریف
- خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی مستقل نہیں رہے گی: بلاول بھٹو
- چکی محلہ ٹیکسلا ،نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
- چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر سید مرتضی حسن اندرابی ،پی اے آر سی کے بانی چیئرمین ڈاکٹر میاں امیر محمد ،ہلال امتیاز کے اعزاز میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں ۔
- راولپنڈی،5 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- ہندو برادری کا مذہبی تہوار نوراتری جوش و خروش سے جاری
- پی اے آر سی کیجانب سے بانی چیئرمین کے اعزاز میں تعزیتی اجلاس
- حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے اہل خانہکا تشکیل کردہ کمیٹی پر اعتماد کا اظہار
- جنڈ اٹک پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان گرفتار
- تحصیل میں محکمہ مال کے انتظامی ڈھانچے اور پٹواریوں کی دستیابی بارے سوالات
- بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے نئی منظوری درکار نہیں، نجکاری ڈویژن نے سینیٹ کمیٹی میں جواب جمع کرادیا
- امریکی کسان کا 3 ہزار 156 پانڈ وزنی پمپکن اگانے کا عالمی ریکارڈ بننے کا امکان
- انڈونیشین پائلٹ کی شہریت کے باعث اسرائیل نے ایتھوپین ائیرلائنزکے طیارے کو واپس بھیج دیا
- اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
- دنیا سے جوڑیں احسن اقبال نے 100 ارب ڈالر برآمدات کا عملی راستہ پیش کر دیا
- خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن کے طور پر نافذ کی: اعظم ندیر تارڑ
- اے آئی ماڈلز خود کی نقل بنا کر انٹرنیٹ پر تباہی پھیلانے کے قریب پہنچ گئے، انتھروپک کی وارننگ
- وارث خان پولیس کی کارروائی،قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
- پنشن اور مراعات نہ دینے کیخلاف سابق جج جسٹس (ر) ظفر اقبال چوہدری کی درخواست خارج
