Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سعودی عرب کے نامزد سفیر رجع نامی البدغامی اور فرانس کے نامزد سفیر جین نویل سے اسناد وصول کررہے ہیں۔
    • یورپی کمشنر کی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کی پاکستانی کوششوں کی تعریف
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی مستقل نہیں رہے گی: بلاول بھٹو
    • چکی محلہ ٹیکسلا ،نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
    • چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر سید مرتضی حسن اندرابی ،پی اے آر سی کے بانی چیئرمین ڈاکٹر میاں امیر محمد ،ہلال امتیاز کے اعزاز میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کررہے ہیں ۔
    • راولپنڈی،5 افرادگرفتار، چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • ہندو برادری کا مذہبی تہوار نوراتری جوش و خروش سے جاری
    • پی اے آر سی کیجانب سے بانی چیئرمین کے اعزاز میں تعزیتی اجلاس
    • حنا جاوید قتل کیس میں مقتولہ کے اہل خانہکا تشکیل کردہ کمیٹی پر اعتماد کا اظہار
    • جنڈ اٹک پولیس کی کارروائی منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان گرفتار
    • تحصیل میں محکمہ مال کے انتظامی ڈھانچے اور پٹواریوں کی دستیابی بارے سوالات
    • بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کیلئے نئی منظوری درکار نہیں، نجکاری ڈویژن نے سینیٹ کمیٹی میں جواب جمع کرادیا
    • امریکی کسان کا 3 ہزار 156 پانڈ وزنی پمپکن اگانے کا عالمی ریکارڈ بننے کا امکان
    • انڈونیشین پائلٹ کی شہریت کے باعث اسرائیل نے ایتھوپین ائیرلائنزکے طیارے کو واپس بھیج دیا
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال کا چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • دنیا سے جوڑیں احسن اقبال نے 100 ارب ڈالر برآمدات کا عملی راستہ پیش کر دیا
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن کے طور پر نافذ کی: اعظم ندیر تارڑ
    • اے آئی ماڈلز خود کی نقل بنا کر انٹرنیٹ پر تباہی پھیلانے کے قریب پہنچ گئے، انتھروپک کی وارننگ
    • وارث خان پولیس کی کارروائی،قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
    • پنشن اور مراعات نہ دینے کیخلاف سابق جج جسٹس (ر) ظفر اقبال چوہدری کی درخواست خارج
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فصائی آلودگی میں تشویشناک حد تک اصافہ سموگ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

    By Khabrain Newsاکتوبر 15, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان (نامہ نگار خصوصی ) پنجاب کے بیشتر بڑے شہروں میں موسمِ سرما کے باقاعدہ آغاز سے قبل ہی فضائی آلودگی تشویشناک حد تک بڑھنے لگی،ائیر کوالٹی انڈیکس ریڈ پوائنٹ سے متجاوز ہوکر 200 AQi کو چھو گیا۔ ماہرین ماحولیات نے ستمبر،اکتوبر کے حالیہ ہفتہ وار ائیر کوالٹی انڈیکس کے پیش نظرصوبہ کے بڑے شہروں میں قبل از وقت سموگ پھیلنے کے خطرے کا الارم بجا دیا۔ ستمبر اور اکتوبر کے پہلے ہفتہ کے دوران فضائی آلودگی میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ ہونے کی بڑی وجہ کارخانوں،اینٹوں کے روایتی بھٹوں اور گاڑیوں کے دھویں کے اخراج کی مؤثر روک تھام نہ ہونا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کے فضائی آلودگی کے حالیہ اعداد و شمار پر پنجاب حکومت کے حکام نے سموگ کے خطرات کم کرنے کے لئے سر جوڑ لئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس اکتوبر کے آغاز ہی میں 295 AQi کی ہفتہ وار بلند ترین سطح تک پہنچا ہے جو ”انتہائی غیر صحت بخش ” کیٹیگری ہے۔ ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے متعدد شہروں میں ستمبر اور اب تک اکتوبر کے دوران AQI کی سطح 200 سے تجاوز کر گئی ہے، حالانکہ سرما سیزن ابھی باقاعدہ شروع نہیں ہوا ہے۔محکمہ ماحولیات کے کروڑوں روپے فنڈز کی لاگت سے گزشتہ سال سے شروع انسداد سموگ آپریشن کے باوجود پنجاب بھر کے متعدد شہروں میں فضائی آلودگی کی غیر صحت بخش اور خطرناک سطح ریکارڈ کی جا رہی ہے، جس سے صوبائی ماحولیاتی حکام کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات سوالیہ نشان بن گئے ہیں۔پنجاب انوائرمنٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کے آفیشل ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) ڈیش بورڈ پر دستیاب تازہ ترین اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ صوبے کے بیشتر حصوں میں آلودگی بدستور بلند ہے۔7 اکتوبر 2026 تک، ننکانہ صاحب میں پنجاب میں سب سے زیادہ AQI 367 تھا، جو ”انتہائی غیر صحت بخش ” کے زمرے میں آتا ہے، اس کے بعد ڈیرہ غازی خان میں 331 اور ملتان میں 290 ہے۔ بھکر میں AQI 232، میانوالی 215، خانیوال 219اور وہاڑی میں 217 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
    فضائی آلودگی

    Khabrain News

      Keep Reading

      یورپی کمشنر کی غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کی پاکستانی کوششوں کی تعریف

      خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی مستقل نہیں رہے گی: بلاول بھٹو

      چکی محلہ ٹیکسلا ،نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.