Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
    • ایلون مسک نے ہوا میں پرواز کرنیوالی گاڑی کو متعارف کرا دی
    • پشاور سکول سانحے میں جاںبحق تمام بچوں کی شناخت مکمل ہوگئی
    • شہیدملت لیاقت علی خان کی 75 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
    • مڈٹرم انتخابات ‘ ٹرمپ کی مقبولیت کو دھچکا’ 64فیصد امریکی کارکردگی سے ناخوش
    • گوجرانوالہ:چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کے ساتھ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں مختلف پراجیکٹس کے افتتاح کے بعد شرکاء کا ساتھ گروپ فوٹو،انسپکشن جج جسٹس شہباز علی رضوی اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ندیم طاہر ودیگر جج صاحبان بھی موجود ہیں
    • ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ کیخلاف جعلی ایف آئی آر، شیم ٹرائل اورتماشا ہے، شیریں مزاری
    • امیر مقام کا پشاور میں نجی سکول کے جائے حادثے کا دورہ’ معاوضہ دوگنا کرنے اور سرکاری سکول تعمیر کرنیکا اعلان
    • آٹے کی سپلائی کا 50 فیصد سبسڈائزڈ آٹے پر مشتمل : ڈی جی فوڈ پنجاب
    • امریکی وزیر خارجہ کا لبنانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ، علاقائی صورتحال پرغور
    • اقوام متحدہ کا غزہ میں امدادی کارکنوں کے تحفظ پر زور
    • کمسن بچیوں سے زیادتی، سابق برطانوی سیاستدان جیفری ڈونلڈسن کو 15 سال قید
    • چیف جسٹس ہائیکورٹ کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ گوجرانوالہ کا دورہ
    • آبنائے ہرمز میں کنٹینر بردار بحری جہاز ڈوب گیا’ ٹینکر اور دیگر اشیا ء سمندر میں تیرتی نظر آئیں:عرب ٹی وی
    • لاہور:ایک لڑکی سکوٹی پر بغیر ہیلمٹ کے اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔
    • بزرگ دادا پر تشدد، پوتا ساتھی سمیت گرفتار
    • گلگت بلتستان، کشمیر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
    • گوادر فری زون میں صنعتی منصوبے معیشت کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین کا پاکستان چائنہ بزنس فورم کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
    • انگلینڈ، مردوں میں خودکشی کی شرح ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قبائلی عمائدین کا علاقائی ترقیاتی کونسل کے قیام الگ انتظامی نظام کا خیر مقدم

    By Khabrain Newsاکتوبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور(نیوز ایجنسیاں) خیبر پختونخوا کے قبائلی عمائدین نے قبائلی اضلاع کے لئے الگ سیکریٹریٹ اور کونسل کے قیام کے حکومتی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے مقامی مسائل کے حل، ترقیاتی ضروریات کی تکمیل اور قبائلی علاقوں کو موثر نمائندگی فراہم کرنے کی جانب اہم اقدام قرار دیا۔مقامی عمائدین کے مطابق انضمام کے بعد قبائلی علاقوں کو وہ توجہ اور ترقی نہیں مل سکی جس کی توقع کی جا رہی تھی، جبکہ امن و امان کے حوالے سے بھی مسائل برقرار رہے۔مقامی عمائدین نے حکومتِ پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ قبائلی اضلاع کے لیے الگ انتظامی ڈھانچے اور کونسل کا قیام قبائلی عوام کے دیرینہ مطالبے کی تکمیل ہے۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں کے لئے ترقیاتی فنڈز اور بجٹ کے معاملات کونسل کے ذریعے آگے بڑھانے سے ہر علاقے کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ترقیاتی منصوبے ترتیب دینے میں مدد ملے گی۔ ان منصوبوں میں گلیوں، پلوں اور سڑکوں کی تعمیر سمیت مقامی آبادی کی بنیادی ضروریات کو شامل کیا جائے گا۔مقامی عمائدین نے کہا کہ 2018 میں انضمام کے بعد سے قبائلی عوام اپنے علاقوں کیلئے الگ انتظامی نظام اور ترقیاتی وسائل کی فراہمی کا مطالبہ کرتے آ رہے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ نئے نظام کے تحت مقامی ضروریات اور ترجیحات کو مشاورت کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں کا حصہ بنایا جا سکے گا، جس سے عوامی مسائل کے حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی میں بہتری کی توقع ہے۔عمائدین نے واضح کیا کہ قبائلی عوام کا تعلق پاکستان اور ریاست کے ساتھ ہے اور وہ ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں۔ مقامی عمائدین اور مشران نے قبائلی علاقوں کے لیے الگ سیکرٹریٹ اور کونسل کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس فیصلے پر حکومتِ پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔قبائلی عمائدین نے امید ظاہر کی کہ نئے انتظامی نظام کے تحت قبائلی اضلاع کو ان کے جائز ترقیاتی وسائل میسر آئیں گے، مقامی آبادی کی مشاورت سے منصوبہ بندی کی جائے گی اور علاقے کی ترقی، عوامی مسائل کے حل اور امن و استحکام کے لئے موثر اقدامات کیے جائیں گے۔
    عمائدین

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ

      ایلون مسک نے ہوا میں پرواز کرنیوالی گاڑی کو متعارف کرا دی

      پشاور سکول سانحے میں جاںبحق تمام بچوں کی شناخت مکمل ہوگئی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.