Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، جرمنی کا گرین سٹارٹ اپس اور پائیدار جدت کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر زور
    • اخبار فروش فیڈریشن کے عہدیداران کی اخبار مارکیٹ اسلام آباد سیل کرنیکی مذمت
    • عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’اہم بنیادی عقیدہ:مولانا عبدالنعیم و دیگر
    • پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا
    • پاکستان 2027ء میں ورلڈ بینک گروپ آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی کریگا، وزارت اقتصادی امور
    • پی آئی اے کی قیادت میں بڑی تبدیلی، نیا سربراہ مل گیا
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک جرمن یونٹی ڈے کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
    • امریکی شہریوں سے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث کال سنٹر پرچھاپہ
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی تصویری نمائش میں پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے رہنمائوں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
    • ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
    • ملک کے ابتر معاشی حالات غیر یقینی صورتحال 3 سال میں 18 لاکھ 70 ہزار اعلی تعلیم طافتہ افراد پاکستان چھوڑ گے
    • ریاض ائیر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے میں شہید باجوڑ کا نوجوان سپرد خاک
    • خیبرپختونخوا ہ میں پی ٹی آئی کے لوگ بھی امن کا قیام ،دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں:سردار محمد یوسف
    • وزیراعلیٰ سندھ کی شنگھائی کے میئر سے ملاقات، ہواوے کے تحقیق و ترقی مرکز کا دورہ
    • امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
    • پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاس
    • پیشن کٹوتی کے بعد سرکاری ملازمین کی مراعات پر پنجاب حکومت کا ایک اور وار
    • پائیدار ترقی کیلئے اجتماعی ذمہ داری پر مبنی معاشرے کی تشکیل ناگزیر: احسن اقبال
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت
    • امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چیف جسٹس ہائیکورٹ کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ گوجرانوالہ کا دورہ

    By Khabrain Newsاکتوبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گوجرانوالہ(ڈویژنل بیورو رپورٹ)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لاہور جسٹس عالیہ نیلم نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ گوجرانوالہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف پراجیکٹس کا افتتاح کیا۔ انسپکشن جج لاہور ہائیکورٹ جسٹس شہباز علی رضوی بھی انکے ہمراہ تھے ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرانوالہ ندیم طاہر سید نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ضلعی عدلیہ کے امور، عدالتی کارکردگی اور فراہم کی جانے والی سہولیات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔سی پی او ڈاکٹر غیاث گل کے علاہ صدر بار گوجرانولہ رانا فرحان علی خان،سیکرٹری بار گوجرانولہ حق نواز ہنجرا کے ساتھ عمران عصمت، صدر تحصیل بار ایسوسی ایشن وزیراباد، وقار احمد رندھاوا, سیکرٹری تحصیل بار ایسوسی ایشن وزیراباد، رائے اظہر امتیاز کھرل،صدر تحصیل بار ایسوسی ایشن نوشہرہ ورکاں،حافظ سہیل رسول گجر، سیکرٹری تحصیل بار ایسوسی ایشن نوشہرہ ورکاں، شہزادہ احمد حسن، صدر تحصیل بار ایسوسی ایشن کامونکی، رانا راحیل ایوب، سیکرٹری تحصیل بار ایسوسی ایشن کامونکی و ظہیر احمد چیمہ ایڈووکیٹ، سعید احمد بھٹہ ایڈووکیٹ، رانا سربلند خان ایڈووکیٹ،ممبرز پنجاب بار کونسل اور دیگر وکلا بھی اس موقع پر موجود تھے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کا دورہ کے موقع پر کہا کہ عدالتی امور کو مزید موثر بنانے اور عوام کو انصاف کی فراہمی کے عمل میں سہولت پیدا کرنے کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے۔ مختلف پراجیکٹس کے افتتاح سے عدالتی سہولیات میں بہتری اور مقدمات کی سماعت کے لیے بہتر ماحول کی فراہمی کی اہمیت اجاگر ہوئی۔اس موقع پر چیف جسٹس ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے اپنے خطاب میں نظامِ انصاف کی بہتری، عدالتی ذمہ داریوں کی موثر ادائیگی اور سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی کی اہمیت پر زور دیا۔ عدلیہ کا بنیادی مقصد عوام کو شفاف، غیر جانب دار اور قانون کے مطابق انصاف فراہم کرنا ہے، جس کے لیے ججز اور عدالتی عملے کی پیشہ ورانہ صلاحیت، محنت اور ذمہ داری کا احساس بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ندیم طاہر سید نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ضلعی عدالتوں کی مجموعی کارکردگی،مقدمات کی سماعت، عدالتی انتظامات اور مختلف شعبوں میں بہتری کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔بریفنگ کے دوران ضلعی عدلیہ کے انتظامی و عملی امور اور عدالتی نظام کو مزید فعال بنانے سے متعلق تفصیلات پیش کی گئیں۔عدالتی نظام میں جدید سہولیات کی فراہمی، مقدمات کے بروقت فیصلوں،زیرِ التوا مقدمات میں کمی اور سائلین کو غیر ضروری مشکلات سے بچانا انصاف کی مثر فراہمی کے بنیادی تقاضے ہیں۔ عدالتوں میں سہولیات کی بہتری نہ صرف عدالتی کارروائی کو منظم بنانے میں معاون ثابت ہوتی ہے بلکہ عوام کے لیے انصاف تک رسائی کو بھی آسان بناتی ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ گوجرانوالہ کے دورہ کے موقع پر مختلف عدالتوں کے پراجیکٹس کا افتتاح اور عدالتی امور سے متعلق بریفنگ لی ضلعی عدلیہ کی بہتری اور عوام کو معیاری انصاف کی فراہمی کے لیے ادارہ جاتی اقدامات کی اہمیت کو نمایاں کرتا ہے۔ عدالتی اداروں میں سہولیات کی بہتری، پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی اور قانون کی بالادستی ہی ایک مثر اور قابلِ اعتماد نظامِ انصاف کی بنیاد ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان، جرمنی کا گرین سٹارٹ اپس اور پائیدار جدت کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر زور

      اخبار فروش فیڈریشن کے عہدیداران کی اخبار مارکیٹ اسلام آباد سیل کرنیکی مذمت

      عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’اہم بنیادی عقیدہ:مولانا عبدالنعیم و دیگر

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.