لاہور (این این آئی)ڈی جی فوڈ پنجاب امجد حفیظ نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں عوام کو معیاری اور مقررہ نرخوں پر آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، مارکیٹ میں آٹے کی بلاتعطل فراہمی برقرار رکھنے کے لیے محکمہ خوراک پنجاب مسلسل اقدامات کر رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ پنجاب کی فلور ملز سرکاری گندم کی پسائی کے بع10 کلوگرام آٹے کا تھیلا مقررہ نرخ 1100 روپے میں فراہم کر رہی ہیں۔ سرکاری گندم سے تیار کردہ آٹے کی فراہمی کا مقصد عوام کو مناسب نرخوں پر آٹا مہیا کرنا ہے۔ ڈی جی فوڈ پنجاب امجد حفیظ نے مزید بتایا کہ پنجاب میں مجموعی آٹے کی سپلائی کا تقریباً 50 فیصد حصہ سبسڈائزڈ آٹے پر مشتمل ہے اور صوبے کے مختلف اضلاع میں آٹے کی فراہمی اور دستیابی کی باقاعدگی سے نگرانی کی جا رہی ہے، جبکہ لاہور سمیت دیگر اضلاع راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، فیصل آباد، سرگودھا، ملتان، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور سمیت تمام اضلاع میں50 فیصد سبسڈائز آٹے کی بلا تعطل فراہمی جاری ہے۔
بریکنگ نیوز
- پاکستان، جرمنی کا گرین سٹارٹ اپس اور پائیدار جدت کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر زور
- اخبار فروش فیڈریشن کے عہدیداران کی اخبار مارکیٹ اسلام آباد سیل کرنیکی مذمت
- عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’اہم بنیادی عقیدہ:مولانا عبدالنعیم و دیگر
- پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا
- پاکستان 2027ء میں ورلڈ بینک گروپ آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی کریگا، وزارت اقتصادی امور
- پی آئی اے کی قیادت میں بڑی تبدیلی، نیا سربراہ مل گیا
- اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک جرمن یونٹی ڈے کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
- امریکی شہریوں سے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث کال سنٹر پرچھاپہ
- اسلام آباد:وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی تصویری نمائش میں پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے رہنمائوں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
- ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
- ملک کے ابتر معاشی حالات غیر یقینی صورتحال 3 سال میں 18 لاکھ 70 ہزار اعلی تعلیم طافتہ افراد پاکستان چھوڑ گے
- ریاض ائیر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے میں شہید باجوڑ کا نوجوان سپرد خاک
- خیبرپختونخوا ہ میں پی ٹی آئی کے لوگ بھی امن کا قیام ،دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں:سردار محمد یوسف
- وزیراعلیٰ سندھ کی شنگھائی کے میئر سے ملاقات، ہواوے کے تحقیق و ترقی مرکز کا دورہ
- امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
- پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاس
- پیشن کٹوتی کے بعد سرکاری ملازمین کی مراعات پر پنجاب حکومت کا ایک اور وار
- پائیدار ترقی کیلئے اجتماعی ذمہ داری پر مبنی معاشرے کی تشکیل ناگزیر: احسن اقبال
- اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت
- امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
