Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ میں 2موٹرسائیکل سوار کھائی میں گر کر ہلاک
    • سہراب گوٹھ میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ، لیاری کا رہائشی جاں بحق
    • کراچی میں مسافر بس سے 253 موبائل فون اور 68 ٹیبلٹس برآمد، 2 ملزمان گرفتار
    • ٹیلر سوئفٹ کا سنڈریلا لک دیکھ کر مداح تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
    • چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتیں شہری نقدی و دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
    • وزارتِ قومی ورثہ کی 53 گاڑیوں پر 3 سال میں 7 کروڑ 24 لاکھ روپے خرچ
    • سانحہ کارساز جمہوریت ‘ عوامی جدوجہد کی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب : شازیہ مری
    • اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف دانش سکول کے طالب علموں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • 25 نومبر کو پاکستان کا پہلا خلا باز خلائی مشن پر روانہ ہوگا:احسن اقبال
    • چترال:کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمیر احمد بخاری پٹی کے مقام پر سسپنشن پل کا جائزہ لے رہے ہیں۔
    • نادرا:جدیدموبائل رجسٹریشن نظام متعارف، خدمات گھر تک پہنچانے کا فیصلہ
    • وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، ہائوسنگ فنانس کیلئے جائیداد کاغذات کی تعداد 5کردی گئی
    • راولپنڈی:تماشائی سہ فریقی ون ڈے سیریز کا پاک سری لنکا میچ دیکھ رہے ہیں۔
    • ملک سیاسی ، معاشی اور اخلاقی لحاظ سے دیوالیہ ہوچکا ہے ‘جے یو آئی
    • ویلنشیاٹائون میں شہدائے کارساز کی یاد میں تقریب کا انعقاد
    • سہ فریقی ونڈے سیریز پہلے میچ میں پاکستان کی 37 رنز سے جیت
    • 4 سال کی عمر میں پولیو کا شکار ہونیوالی پلوشہ شہزادی نے محنت ‘عزم سے ہائیکورٹ کی وکیل بننے کا اعزاز حاصل کر لیا
    • اوگرا کی این او سی شرط پر پٹرولیم ڈیلرز کے تحفظات، نظرثانی کا مطالبہ
    • سانحہ پشاور کے بعد سکولوں کے معائنے کا عمل شروع کئی عمارتیں خستہ حال قرار
    • موناکو رہائش کیلئے دنیا کا بہترین ملک قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایم کیو ایم انٹرا پارٹی انتخابات کرانے میں ناکام’ الیکشن کمیشن کی ڈیڈ لائن ختم

    By Khabrain Newsاکتوبر 19, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی(این این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب سے مقرر کردہ ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے انٹرا پارٹی انتخابات نہیں ہوسکے۔ الیکشن کمیشن نے پارٹی کو انتخابات کرانے کے لیے 15 اکتوبر تک مہلت دی تھی، تاہم مقررہ مدت میں انتخابی عمل مکمل نہیں کیا جا سکا۔ذرائع کے مطابق اکتوبر میں سیاسی اور ملکی صورت حال کے باعث انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں ہوسکا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے کہا کہ پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی اسلام آباد میں مصروفیات کے باعث انتخابات کی تیاری نہیں ہوسکی۔اطلاعات کے مطابق پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کے لیے مزید مہلت حاصل کرنے کی غرض سے الیکشن کمیشن کو خط لکھیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ خالد مقبول صدیقی اس سے قبل بھی الیکشن کمیشن سے تین مرتبہ مہلت حاصل کرچکے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ میں 2موٹرسائیکل سوار کھائی میں گر کر ہلاک

      سہراب گوٹھ میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ، لیاری کا رہائشی جاں بحق

      کراچی میں مسافر بس سے 253 موبائل فون اور 68 ٹیبلٹس برآمد، 2 ملزمان گرفتار

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.