Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وینڈرز کی بروقت ادائیگیاں نہ ہونا ہسپتالوں میں ادویات کی قلت کا سبب
    • مقدمہ، اغوا برائے تاوان کیس کا اہم فیصلہ، 5 مجرمان کی عمر قید کی سزا برقرار
    • کھوڑ گنجان قصبہ، ٹریفک رواں رکھنے کیلئے ٹریفک پولیس ضروری،عوامی حلقے
    • گوجرخان مسائل کی آماجگاہ بن گیا، گراں فروشی عروج پر
    • جہلم روڈ پر تترال ہوٹل کے ڈمپر کی رکشے سے ٹکر، ایک شخص جاں بحق، چار زخمی
    • محکمہ جنگلات میں مبینہ بے ضابطگیوں کیخلاف نظام پر سوالات اٹھنے لگی
    • تلہ گنگ اکوال کے قریب دو موٹر سائیکل میں تصادم، تین افراد شدید زخمی
    • سانحہ کارساز کے شہداء کی قربانیاں جمہوری تاریخ کا روشن باب: جاوید بڈھانوی
    • ”ستھرا پنجاب” پروگرام کو مزید موثربنانے کیلئے ورکرز کی مانیٹرنگ کا نظام سخت
    • کوئٹہ:پہاڑوں کے دامن میں بنے مکانوں کا خوبصورت منظر۔
    • سرکاری کلرک کا بیٹے کیساتھ ملکر نوجوان پر تشدد، مقدمہ درج نہ ہوسکا
    • راولپنڈی کینٹونمنٹ بورڈ کے رہائشی علاقوں میں پانی بحران
    • لالکڑتی میں قیامِ ڈسپنسری کی ممکنہ بندش کے خلاف اہل علاقہ سراپا احتجاج
    • پوری قوم کو پاک فوج کے بہادر شہداء پر فخر ہے: گورنر پنجاب
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد جیل منصوبے کا دورہ
    • پاکستان میں سائبر جرائم کی شکایات میں 1 سال کے دوران 43 ہزار سے زائد اضافہ
    • راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ میں 2موٹرسائیکل سوار کھائی میں گر کر ہلاک
    • سہراب گوٹھ میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ، لیاری کا رہائشی جاں بحق
    • کراچی میں مسافر بس سے 253 موبائل فون اور 68 ٹیبلٹس برآمد، 2 ملزمان گرفتار
    • ٹیلر سوئفٹ کا سنڈریلا لک دیکھ کر مداح تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کراچی میں مسافر بس سے 253 موبائل فون اور 68 ٹیبلٹس برآمد، 2 ملزمان گرفتار

    By Khabrain Newsاکتوبر 19, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی (این این آئی) موچکو پولیس نے خفیہ طلاع پر کارروائی کرتے ہوئے موچکو چیک پوسٹ پر مسافر بس سے سمگل شدہ 253 موبائل فون اور 68 ٹیبلٹس برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق برآمد ہونے والے موبائل فون اور ٹیبلٹس بس میں بنائے گئے خفیہ خانوں میں چھپائے گئے تھے اور انہیں بلوچستان سے کراچی منتقل کیا جارہا تھا۔گرفتار ملزمان کی شناخت سعید ملک اور محمد اعجاز کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے برآمد شدہ سامان قبضے میں لے کر ملزمان کے خلاف مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      وینڈرز کی بروقت ادائیگیاں نہ ہونا ہسپتالوں میں ادویات کی قلت کا سبب

      مقدمہ، اغوا برائے تاوان کیس کا اہم فیصلہ، 5 مجرمان کی عمر قید کی سزا برقرار

      کھوڑ گنجان قصبہ، ٹریفک رواں رکھنے کیلئے ٹریفک پولیس ضروری،عوامی حلقے

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.