Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور میں انسولین کے بعد انفلوئنز ویکسین بھی ناپید مریض پریشان
    • گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی گورنر ہائوس پشاور میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
    • پنجاب بھر میں اوور سپیڈنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائیوں میں تیزی
    • کریانہ سٹور سے 60 ہزار لے جانے کا الزام’ ایس پی شیخوپورہ 29 اکتوبر کو طلب
    • ترکیہ ‘ لیبیا کے درمیان سمندری حدود معاہدے پر اسرائیل کو پریشانی
    • چینی ماہرین کی معاونت سے پنجاب کے 65ریسکیو افسران کی خصوصی تربیت مکمل
    • لاہور سے سعودی عرب جانیوالی متعدد پروازیں منسوخ، مسافروں کو مشکلات
    • فیصل آبادغیرت کے نام پر بیوی اور اس کے آشنا کا قتل
    • پنجاب پولیس کے افسران و اہلکار جمعتہ المبارک کے موقع پر ہائی الرٹ ہو کر سکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔
    • خاتون اے ایس پی کو ہراساں کرنے والے ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
    • بل کلنٹن کا بیان نفرتوں کے خاتمے کا باعث بن سکتا ہے،اختر اقبال
    • صوبائی محتسب کے ضلعی ایڈوائزر کی کھلی کچہری
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم جرائم کے تدارک اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کے دوران افسران کو ہدایات دے رہے ہیں۔
    • کراچی، ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کو ماہانہ 40 ہزار روپے امداد دینے کا آغاز
    • آئی جی کا شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے پنجاب بھر میں پٹرولنگ بڑھانے کا حکم
    • این سی سی آئی اے کی مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 24 ملزم گرفتار
    • پنجاب میں انٹر پارٹ ون کے نتائج میں گزشتہ سال کی نسبت 6فیصد سے
    • لاہور:جماعت اسلامی کے کارکنان نے پٹرولیم لیوی کے خلاف لاہور پریس کلب کے باہر دھرنا دے رکھا ہے۔
    • ایک ہی خاندان کی 3 نسلوں کے 28افراد حافظِ قرآن بن گئے
    • گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1507 ٹریفک حادثات 704 افراد شدیدزخمی 24
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور ہائیکورٹ’ پنجاب ریونیو اتھارٹی کا طریق کار غلط قرار دیتے ہوئے ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار

    By Khabrain Newsاکتوبر 24, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس منور اقبال دوگل پر مشتمل بینچ نے پنجاب ریونیو اتھارٹی کا طریقہ کار غلط قرار دیتے ہوئے اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ، تحریری فیصلے میں عدالت نے پنجاب سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ2012 کی دفعہ 49(2) کی تشریح کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ڈیفالٹ سرچارج کی گنتی ٹیکس کی واجب الادا تاریخ کے بعد سولہویں دن سے شروع ہوگی، نہ کہ اگلے ہی دن سے، پی آر اے نے موقف اپنایا کہ کمپنی نے وصول کردہ سیلز ٹیکس مقررہ تاریخوں کے بعد جمع کرایا، شوکاز نوٹس کے بعد 12 ستمبر 2019 کو اسسمنٹ آرڈر کے ذریعے 24 لاکھ 86 ہزار 219 روپے کا ڈیفالٹ سرچارج عائد کیا گیا، کمشنر (اپیلز)نے 3 دسمبر 2019 کو یہ سرچارج برقرار رکھا، البتہ ادائیگی کا دن حساب سے نکالنے کی ہدایت کی، اپیلٹ ٹربیونل نے 24 نومبر 2022 کو کمپنی کی اپیل خارج کر دی، جس کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا گیا،کمپنی وکیل اعجاز چدھڑ نے موقف اپنایا کہ دفعہ 49(2) میں "واجب الادا تاریخ کے بعد سولہویں دن” کے الفاظ ہیں، جبکہ محکمہ نے اسے "ٹیکس مدت کے اختتام کے بعد” یا "اگلے دن” کے معنوں میں لیا،اگر واجب الادا تاریخ 15 نومبر ہو تو سولہواں دن یکم دسمبر بنتا ہے، مگر محکمہ نے 16 نومبر سے سرچارج لگایا، رول 11(2) صرف ادائیگی اور ریٹرن کی ڈیڈ لائن بتاتا ہے اور سرچارج کی گنتی پر اثر انداز نہیں ہوتا،پی آر اے کے وکیل سہیل زاہد بٹ نے موقف اپنایا کہ ٹیکس 15 تاریخ تک جمع کرانا لازم ہے اور اس کے بعد ٹیکس دہندہ ڈیفالٹر ہو جاتا ہے، اس لیے سرچارج اگلے دن سے لگنا چاہیے،عدالت نے قرار دیا کہ قانون میںواجب الادا تاریخ اورٹیکس مدت کی الگ الگ تعریفیں موجود ہیں اور انہیں ایک دوسرے کی جگہ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور میں انسولین کے بعد انفلوئنز ویکسین بھی ناپید مریض پریشان

      گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی گورنر ہائوس پشاور میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

      پنجاب بھر میں اوور سپیڈنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائیوں میں تیزی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.