لاہور (سٹی رپورٹر) واہگہ زون میں غیر قانونی تعمیرات پر ترجمان کا کہنا ہے کہ نشاندہی کی صورتمیں بھرپور کارروائی کی جائے گی ، ایڈمنسٹریٹر لاہور کی غیرقانونی تعمیرات پر زیرہ ٹالرنس پالیسی ہے ، اگر غیر قانونی تعمیرات میں متعلقہ افسران و اہلکار ملوث ہوئے تو انکے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
نشاندہی کی صورت میں بھرپور کارروائی کی جائیگی:ترجمان

