لاہور میں معمول کی سکیورٹی چیکنگ کے دوران ایک غیر معمولی معاملہ سامنے آگیا، جہاں ایک شہری کے نام پر 2 ہزار 354 موٹرسائیکلیں، رکشے اور گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ترجمان کے مطابق ان گاڑیوں کے مجموعی طور پر 2 ہزار 813 ای چالان ہوچکے ہیں، جبکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 28 لاکھ 66 ہزار 900 روپے کے جرمانے بھی واجب الادا ہیں۔
لاہور، شہری کے نام پر 2354 گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے اور 28 لاکھ روپے کے ای چالان کا انکشاف

