اسلام آباد:قائمقام چیئرمین سینٹ سیدال خان بلوچستان گڈز ٹرانسپورٹ کے صدر ملک عیسیٰ کاکڑ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پیپلز پارٹی کی مرکزی رھنما فریال تالپور سے زرداری ہاس میں ملاقات کے موقع پر سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخآری،گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر،مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن،جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی اور ڈویژنل صدر گوجرنوالہ آصف بشیر بھاگٹ کا گروپ فوٹو۔