Share Facebook Twitter Email WhatsApp اسلام آباد:قائمقام چیئرمین سینٹ سیدال خان بلوچستان گڈز ٹرانسپورٹ کے صدر ملک عیسیٰ کاکڑ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد:صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے 79 ویں یوم تاسیس کی مرکزی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔